Rafi Chawla Election Campaign 2021 Cantonment Board Faisal ward 3

Rafi Chawla Election Campaign 2021 Cantonment Board Faisal ward 3 عوام کی آواز

🚧 چاولہ برج سائٹ اپ ڈیٹ 🚧چاولہ برج سائٹ پر دیواروں کی تیاری کا کام جاری ہے۔الحمدللہ! عوامی سہولت اور علاقے کی بہتری کے ل...
31/10/2025

🚧 چاولہ برج سائٹ اپ ڈیٹ 🚧
چاولہ برج سائٹ پر دیواروں کی تیاری کا کام جاری ہے۔
الحمدللہ! عوامی سہولت اور علاقے کی بہتری کے لیے ترقیاتی کام تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

— محمد رفیع چاولہ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل
— احمد سعید پینل

28/10/2025

*اعلان*
محمد وسیم (کےٹو بھائی) کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ 29 اکتوبر بروز بدھ نمازِ ظہر کے بعد مسجد حنفیہ، المصطفیٰ میڈیکل سینٹر کے بالمقابل، شاہ فیصل کالونی میں ادا کی جائے گی۔

🌿 صفائی مہم کے تحت ملبہ اُٹھانے کا کام مکمل 🧹الحمدللہ، علاقہ وار صفائی کے تسلسل میں درج ذیل مقامات سے ملبہ مکمل طور پر ا...
23/10/2025

🌿 صفائی مہم کے تحت ملبہ اُٹھانے کا کام مکمل 🧹

الحمدللہ، علاقہ وار صفائی کے تسلسل میں درج ذیل مقامات سے ملبہ مکمل طور پر اُٹھا لیا گیا ہے👇

✅ قدیر میڈیکل اسٹور کے سامنے موجود ملبہ ہٹا دیا گیا۔
✅ کرما دودھ والے کے ساتھ جمع ملبہ صاف کر دیا گیا۔
✅ فیملی پارک کے قریب موجود ملبہ اُٹھا لیا گیا۔
✅ کیپٹن عبیداللہ صاحب کے گھر کے قریب ملبہ ہٹا دیا گیا۔
✅ گلی نمبر 111 کینٹ بازار کے سامنے ملبہ بھی اُٹھا دیا گیا۔

یہ تمام کام علاقے کی صفائی، خوبصورتی اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر انجام دیا گیا۔

📅 تاریخ: 23 اکتوبر 2025
🤝 خصوصی شکریہ:
کونسلر محمد رفیع چاولہ صاحب،
احمد سعید پینل اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کا،
جن کی خصوصی نگرانی اور دلچسپی سے صفائی کا عمل بخوبی مکمل ہوا۔

علاقے کی بہتری اور عوامی سہولت کے لیے صفائی مہم آئندہ بھی جاری رہے گی ان شاءاللہ۔ 🌸

🧱 تف پَیور ورک جاری ہےاولڈ اقبال آباد، گلی نمبر 4 میں سیوریج لائن کی بحالی کے بعد تف پَیور لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔...
12/10/2025

🧱 تف پَیور ورک جاری ہے
اولڈ اقبال آباد، گلی نمبر 4 میں سیوریج لائن کی بحالی کے بعد تف پَیور لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
یہ کام عوامی سہولت، لوگوں کی آمد و رفت میں آسانی اور گلی کی صفائی و خوبصورتی کے لیے کیا جا رہا ہے۔

خصوصی ہدایات پر:
👤 سی ای او حیدر علی سیال صاحب

شکریہ:
👤 احمد سعید پینل
👤 محمد رفیع چاولہ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل

🛠 سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کامڈرگ روڈ کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں اسٹریٹ نمبر 6 اور 7 پر پرانی سیوریج لائنوں کی ت...
12/10/2025

🛠 سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام
ڈرگ روڈ کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں اسٹریٹ نمبر 6 اور 7 پر پرانی سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام جاری ہے۔
یہ کام عوامی سہولت، نکاسی آب کے بہتر نظام اور صفائی کی بہتری کے لیے کیا جا رہا ہے۔

خاص شکریہ:
👤 احمد سعید پینل
👤 محمد رفیع چاولہ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل

09/10/2025

🚧 ڈرگ روڈ میں روڈ کارپٹ پیچ ورک کا کام دن رات جاری ہے!
الحمدللہ عوامی سہولت اور علاقے کی خوبصورتی کے لیے سڑکوں کی مرمت اور کارپٹنگ کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ اہلیانِ علاقہ کو بہتر، ہموار اور پائیدار سڑکوں کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ روزمرہ آمدورفت مزید آسان ہو۔

دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اہلیانِ علاقہ اور معززینِ علاقہ کا، جن کے بھرپور تعاون، اعتماد اور مثبت رویّے کی بدولت یہ ترقیاتی کام دن رات کامیابی سے جاری ہیں۔ عوام کی خدمت ہی ہمارا عزم ہے۔

شکریہ 🙏
محمد رفیع چاولہ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل، وارڈ نمبر 3

🚧 ڈرگ روڈ میں روڈ کارپٹ پیچ ورک کا کام دن رات جاری ہے!الحمدللہ عوامی سہولت اور علاقے کی خوبصورتی کے لیے سڑکوں کی مرمت او...
09/10/2025

🚧 ڈرگ روڈ میں روڈ کارپٹ پیچ ورک کا کام دن رات جاری ہے!

الحمدللہ عوامی سہولت اور علاقے کی خوبصورتی کے لیے سڑکوں کی مرمت اور کارپٹنگ کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ یہ کام سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ فیصل جناب حیدر علی سیال صاحب کی خصوصی ہدایات اور نگرانی میں تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہتر اور پائیدار سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔

دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ فیصل جناب حیدر علی سیال صاحب کے قیمتی تعاون اور رہنمائی کا، ساتھ ہی اہلیانِ علاقہ اور معززینِ علاقہ کا بھی جن کے اعتماد، تعاون اور مثبت رویّے سے ترقیاتی کام کامیابی سے جاری ہیں۔
عوام کی خدمت اور علاقے کی بہتری ہی ہمارا عزم ہے۔ 🌿

شکریہ 🙏
محمد رفیع چاولہ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل، وارڈ نمبر 3

*الحمدللہ* *✨ وارڈ نمبر 3 میں ترقیاتی کاموں کی پیش رفت ✨* "وارڈ نمبر 3 کی اسٹریٹ نمبر 111، اسٹریٹ نمبر 126، کینٹ بازار ا...
01/10/2025

*الحمدللہ* *✨ وارڈ نمبر 3 میں ترقیاتی کاموں کی پیش رفت ✨*

"وارڈ نمبر 3 کی اسٹریٹ نمبر 111، اسٹریٹ نمبر 126، کینٹ بازار اور اسٹریٹ نمبر 01 پرانے اقبال آباد ڈرگ روڈ میں ٹف پیور کا کام عوامی سہولت کے لیے جاری ہے۔ احمد سعید پینل اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل جناب *محمد رفیع چاولہ* کا خصوصی شکریہ۔"

Address

Urooj Qila Old Iqbalabad Drigh Road Cantt Bazar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi Chawla Election Campaign 2021 Cantonment Board Faisal ward 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rafi Chawla Election Campaign 2021 Cantonment Board Faisal ward 3:

Share