UC2 - Safoora Town - Gulzar e Hijri

UC2 - Safoora Town - Gulzar e Hijri UC 2 - TMC Safoora Town, Karachi

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ ختم نبوت چوک گرین بیلٹ کی مینٹیننس کروائ جا رہی ہے               #گلزارہجری
16/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ ختم نبوت چوک گرین بیلٹ کی مینٹیننس کروائ جا رہی ہے

#گلزارہجری

16/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ گرین بیلٹس کی مینٹیننس جاری ہے

#گلزارہجری

15/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ لیبر کونسلر ملک صدیق کی زیر نگرانی ملک سوسایئٹی و کنیز فاطمہ سوسائٹی کمرشل لین کی چوک شدہ سیورج لائنوں کی صفائی کروا کے مین ھولز پر رِنگ اور ڈھکن بھی نصب کروائے جا رہے ہیں۔۔۔

#گلزارہجری

15/10/2025

الحَمْد للهْ یوسی٢ کے بلدیاتی نمائندے اپنے اختیارات سے بڑھ کر وسائل پیدا کرتے ہوۓ یوسی کے کام میں بہتری کے لیے سامان مہیا کر رہے ہیں تاکہ گرین بیلٹس کی مینٹیننس کے لیے یوسی کسی حکومتی ادارے کی محتاج نا ہو۔

#گلزارہجری

سندھ حکومت کے ماتحت ادارے سالڈ ویسٹ کی ناقص کارکردگی کے باعث فہد اسکوائر کے سامنے گرین بیلٹ پر کچرے کے ڈھیر قائم        ...
15/10/2025

سندھ حکومت کے ماتحت ادارے سالڈ ویسٹ کی ناقص کارکردگی کے باعث فہد اسکوائر کے سامنے گرین بیلٹ پر کچرے کے ڈھیر قائم

#گلزارہجری

14/10/2025

شہر کا کچرہ اٹھانے جیسا بنیادی ادارہ سندھ حکومت نے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے جس کے باعث آئے دن انتظامی اعتبار سے مشکلات پیش آتی ہیں۔
بنیادی اختیارات کو بلدیات کی نچلی سطح تک منتقل ہونا چاہیے۔۔۔

Sindh Government Sindh Solid Waste Management Board Commissioner Karachi Office Barrister Murtaza Wahab Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Syed Murad Ali Shah Pakistan Peoples Party - PPP

#گلزارہجری

یوسی2 منتخب بلدیاتی نمائندوں اور وارڈ 4 کوآرڈینیٹرز کی سوسائیٹی یونین سے ملاقات۔ دیگر بلدیاتی امور پر باہمی تعاون سمیت خ...
14/10/2025

یوسی2 منتخب بلدیاتی نمائندوں اور وارڈ 4 کوآرڈینیٹرز کی سوسائیٹی یونین سے ملاقات۔ دیگر بلدیاتی امور پر باہمی تعاون سمیت خصوصاََ گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور علاقے کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے اقدامات پر گفتگو رکھی گئی

#گلزارہجری

14/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ محدود وسائل کے باوجود مستقل بنیادوں پہ گرین بیلٹس کی صفائ اور مینٹیننس کا کام جاری ہے

#گلزارہجری

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ محدود وسائل کے باوجود مستقل بنیادوں پہ گرین بیلٹس کی صفائ اور مینٹیننس کا کام جاری ہے    ...
14/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ محدود وسائل کے باوجود مستقل بنیادوں پہ گرین بیلٹس کی صفائ اور مینٹیننس کا کام جاری ہے

#گلزارہجری

چیئرمین جمشید علی کی نگرانی میں تالو گولڈ سوسائٹی والی سڑک کو بلیڈ لگوا کی ہموار کروایا گیا اور ملبہ اٹھوایا جا رہا ہے  ...
13/10/2025

چیئرمین جمشید علی کی نگرانی میں تالو گولڈ سوسائٹی والی سڑک کو بلیڈ لگوا کی ہموار کروایا گیا اور ملبہ اٹھوایا جا رہا ہے

#گلزارہجری

13/10/2025

عدالتی نوٹس کے باوجود سچل پولیس تھانے کی نااہلی کے باعث غیرقانونی بچت بازار علاقہ مکینوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے

Town Municipal Corporation,Safoora Karachi East. Rashid Khaskheli Barrister Murtaza Wahab Sindh Government Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی Commissioner Karachi Office K21-News Channel Express News BOL BOL News Breakings Samaa TV Geo News English Geo News Urdu ARY News DawnNews

Address

Gulzar E Hijri; Scheme33; UC2 Safoora Town
Karachi
75330

Telephone

+923316124993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC2 - Safoora Town - Gulzar e Hijri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category