07/11/2025
🌸 صبح کا پہلا سلام 🌸
اُس نورانی ہستی کے نام،
جس کے دم سے کائنات میں سکون ہے —
ہمارے امامِ زمانہ (عجل الله تعالیٰ فرجه الشريف) کے نام! 💫
🕊️ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ
🕊️ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ
🕊️ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا بَقیَّةَ الله فِی اَرضِهِ 🚩
دل کی ہر دھڑکن کی دعا —
بس ایک صدا:
✨ اَللّٰہُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَجْ ✨
🌿 اے مولا! ظہور کی وہ ساعت جلد عطا فرما،
کہ زمین تیرے عدل سے جگمگا اُٹھے،
اور دلوں کو قرار نصیب ہو جائے... 💔🤲
— التماسِ دعا برائے تعجیلِ ظہورِ امامِ زمانہ (عج) 🌹