05/10/2025
*ٹنڈوآدم*
*سابقہ سینیٹیر و سابقہ صوبائی وزیر سندھ امام الدین شوقین صاحب کی سابقہ ایم این اے روشن دین جونیجو کے نماز جنازہ میں شرکت*
تفصیل
*سابق ایم این اے روشن الدین جونیجو کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں شاھنواز خان جونیجو میں ادا کی گئی*۔
*نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی سابقہ سینیٹر امام الدین شوقین صاحب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ، اعزازی سفیر ساوتھ سوڈان زبیر امام صاحب حاجی وقطب الدین شیخ صاحب سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات شہری اور ضلع سانگھڑ کی مقامی افراد نے شرکت کی*۔
اور دعاکی کہ اللہ پاک مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے آمین*