Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar

Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar This page displays activities of Jamaat e Islami in Gulistan e Jauhar.

21/08/2026

دھرنوں سے فرق پڑتا ہے۔
شکریہ حافط نعیم الرحمٰن

15/08/2026

بلاک 7 میں جشن آزادی کی تقریب۔ عوامی تاثرات

15/08/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ خوری کے خلاف
دھرنا
گورنر ہاوس سندھ
۱۶ اگست شام ۴ بجے۔

14/08/2026

جماعت اسلامی کے تحت بلاک 7 گلستان جوہر میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب میں ہزاروں افراد کی شرکت

14/08/2026

جماعت اسلامی حلقہ پہلوان گوٹھ کے تحت یوم آزادی کے موقع پر عباسیہ سپر اسٹور کے مقام پر پرچم کشائی کا انعقاد

جشن آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی کے تحت پہلوان گوٹھ میں عباسیہ سپر اسٹور کے مقام پر  پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا۔ اہلی...
14/08/2026

جشن آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی کے تحت پہلوان گوٹھ میں عباسیہ سپر اسٹور کے مقام پر پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا۔ اہلیان پہلوان گوٹھ کی بڑی تعداد میں شرکت

14/08/2026
یوسی7 صفورہ کے تحت کرکٹ گراؤنڈ بلاک 2 میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی...
14/08/2026

یوسی7 صفورہ کے تحت کرکٹ گراؤنڈ بلاک 2 میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی نعیم اختر، یوسی چیئرمین ڈاکٹر ریحان، وارڈ کونسلر انس اختر، ناظم علاقہ گلستان جوہر محمد فاروق اور کارکنان موجود تھے۔ پروگرام میں کراٹے شو، ٹیبلو، میجک شو، میڈیکل سیشن، پیٹ شو اور آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔ اہل محلہ کی بڑی تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

14/08/2026

"ہمارے نزدیک پاکستان کی حیثیت بہ منزل مسجد کی ہے، اس کی حفاظت ہم اپنے اوپر اس طرح فرض سمجھتے ہیں جس طرح ایک مسجد کی حرمت اور حفاظت فرض ہے۔" 🇵🇰❤️

سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ

Address

B-9 Block 3 Gulistan E Johar Karachi
Karachi
75900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Gulistan e Jauhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share