Mir Ali talpur PPP Hyd Sindh

Mir Ali talpur PPP Hyd Sindh uc 121 shah latifabd Hyd no 9

13/03/2026

Hydrabad P.S 63 ma kya masla chal raha ha wo hal karo PPP🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾

PPP
15/02/2026

PPP

Rahim Yar Khan: President Asif Ali Zardari has pledged to strengthen and empower the people of Pakistan, declaring that ...
15/02/2026

Rahim Yar Khan: President Asif Ali Zardari has pledged to strengthen and empower the people of Pakistan, declaring that he remains committed to national development despite political and economic challenges.

See more info in the first comment 👇

30/01/2026

تعزیتی بیان
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر جناب عاجز دھامرہ کے والدِ محترم غلام حیدر دھامرہ صاحب کے انتقال کی خبر سُن کر دلی صدمہ ہوا۔ مرحوم کی وفات نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ سیاسی و سماجی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ہم اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

10/05/2025

Pakistan Zindabad 🇵🇰🌹

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک عبدالجبار خان کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک عبدا...
26/11/2024

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک عبدالجبار خان کراچی پہنچ گئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک عبدالجبار خان کا وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

Updates

Congratulations to our Beloved MNA Tarique Shah Jamote sb appointed as Chairperson of the Petroleum Social Development C...
23/11/2024

Congratulations to our Beloved MNA Tarique Shah Jamote sb appointed as Chairperson of the Petroleum Social Development Committees (PSDCs) for oil and gas producing district Hyderabad.

صوبائی وزیر خوراک و معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبار خان نے سیکریٹری خوراک سندھ، ڈی جی خوراک سندھ اور محکمہ خوراک کے...
20/11/2024

صوبائی وزیر خوراک و معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبار خان نے سیکریٹری خوراک سندھ، ڈی جی خوراک سندھ اور محکمہ خوراک کے دیگر اعلی افسران سے سیکریٹریٹ آفس میں میٹنگ کی۔

محکمہ خوراک کے اعلی افسران کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Happy Diwali
13/11/2023

Happy Diwali

11/09/2023

آج کل جیالے چئیر مین سے ڈارکٹ ہیں لگتا ہیں
11/09/2023

آج کل جیالے چئیر مین سے ڈارکٹ ہیں لگتا ہیں

وہ دریا دیس سمندر تھیجو تیرے میرے اندر تھیوہ لڑکی لال قلندر تھیوہ لڑکی لال قلندر تھی❤❤Happy Birthday Daughter of East Sh...
20/06/2023

وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی❤❤
Happy Birthday Daughter of East Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Ali talpur PPP Hyd Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share