PMLF-ps89malir

PMLF-ps89malir پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل  ڈسٹرکٹ ملیر  پی ایس 89*  *تاریخ: 2 اگست 2026 - بروز اتوار*آج پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے چیف آر...
03/08/2026

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 89*
*تاریخ: 2 اگست 2026 - بروز اتوار*

آج پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے چیف آرگنائزرز *نوید صدیقی صاحب* کی جانب سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔
اس اجلاس میں آرگنائزیشن کمیٹی کے تمام ممبران کو طلب کیا گیا۔

*اجلاس میں یوسی 1, 2, 3, 4 کے منتخب کردہ آرگنائزیشن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔*

*اجلاس کے اہم نکات:*
1. *مقصد:* متحدہ یکجہتی اور لگن کے ساتھ یوسی اور وارڈز کی سطح تک تمام مسائل پر غور و فکر کرنا۔
2. *فیصلہ:* تمام ممبران نے متفقہ فیصلے کے ساتھ تمام کاموں کو انجام دینے کا عزم ظاہر کیا۔
3. *دورہ:* چیف آرگنائزر جناب *نوید صدیقی صاحب* جلد ہی ہر ایک یوسی کا دورہ کریں گے۔
4. *ہدایت:* تمام یوسیز کو جلد از جلد فعال کرنے پر زور دیا گیا۔
5. *آفس:* تمام ممبران کے مشورے کے مطابق مرکزی آفس کی جگہ کا انتخاب کر کے دفتر کو جلد از جلد کھولنے پر بات چیت ہوئی۔
6. *جلسہ:* آنے والے جلسے کی تیاریوں پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

تمام ذمہ داران نے پارٹی کی مضبوطی اور تنظیم کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنے جذبے کا اظہار کیا۔

*انفارمیشن سیکرٹری*
*سجاد علی شاہ*

*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل*
*ڈسٹرکٹ ملیر - پی ایس 89*

I've just reached 9K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
20/04/2026

I've just reached 9K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Jaffer E Taiyar Society Near A2z Chock
Karachi
PS88MALIR

Telephone

+923121231324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLF-ps89malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share