Yousaf Khan Swati

Yousaf Khan Swati Pakistan people party UC-09- KEAMARI

اہلیان کیماڑی کو افتتاحی تقریب میں بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.  پاکسان پیپلز پارٹی
02/09/2026

اہلیان کیماڑی کو افتتاحی تقریب میں بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
پاکسان پیپلز پارٹی

جشن آزادی مبارک ہو
13/08/2026

جشن آزادی مبارک ہو

کیماڑی نیٹی جیٹی واٹر پمپنگ اسٹیشن پر 30 سال بعد ایم پی اے محمد آصف خان کی مسلسل کوششوں سے نئی موٹریں اور نئے پینلز لگان...
04/08/2026

کیماڑی نیٹی جیٹی واٹر پمپنگ اسٹیشن پر 30 سال بعد ایم پی اے محمد آصف خان کی مسلسل کوششوں سے نئی موٹریں اور نئے پینلز لگانے کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔

یہ ایم پی اے اور ایم این اے کی ڈھائی سالہ جدوجہد اور گزشتہ پانچ ماہ کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔

انشاءاللہ بہت جلد نئی موٹریں نصب ہوں گی اور کیماڑی، بھٹہ ولیج، کچھی پاڑا اور پدر گراؤنڈ ٹینک کو پانی کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

کیماڑی کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد
شکریہ ایم این اے عبد القادر پٹیل
شکریہ ایم پی اے آصف خان
شکریہ ٹاؤن چیئرمین ہمایوں محمد خان
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی

شکریہ بلاول بھٹو زرداری شکریہ سابق وفاقی وزیر MNA قادر پٹیلTeamAQP_PPP🇱🇾✊
30/06/2026

شکریہ بلاول بھٹو زرداری
شکریہ سابق وفاقی وزیر MNA قادر پٹیل
TeamAQP_PPP🇱🇾✊

30/06/2026

ایم پی اے آصف کی اے ڈی پی اسکیم سے چارنل روڈ پٹھان مسجد کے اطراف پیور بلاک پہنچ گئے ہیں
شکریہ ایم پی اے محمد آصف خان
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
صدر یوسی 09
یوسف سواتی

ایم پی اے آصف خان کی اے ڈی پی اسکیم سے چارنل روڈ پٹھان مسجد کے اطراف پیور بلاک پہنچ گئے ہیںشکریہ ایم پی اے محمد آصف خانش...
30/06/2026

ایم پی اے آصف خان کی اے ڈی پی اسکیم سے چارنل روڈ پٹھان مسجد کے اطراف پیور بلاک پہنچ گئے ہیں
شکریہ ایم پی اے محمد آصف خان
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
صدر یوسی 09
یوسف سواتی

واٹر بورڈ کی CEO اسد الؔلہ سے MPA محمد آصف خان صدر یوسف سواتی کی ملاقات گزشتہ کئی دنوں سے ٹوٹ جانے والی 54 انچ پانی کی ل...
29/06/2026

واٹر بورڈ کی CEO اسد الؔلہ سے MPA محمد آصف خان صدر یوسف سواتی کی ملاقات گزشتہ کئی دنوں سے ٹوٹ جانے والی 54 انچ پانی کی لائن کو جلد از جلد ٹھیک کرنے اور کیماڑی میں پانی کی ترسیل کو بہتر بنانے پر مشاورت

ورکروں کی آواز، عوام کی امید  ایم این اے عبد القادر پٹیلشکریہ این اے عبد القادر پٹیل
28/06/2026

ورکروں کی آواز، عوام کی امید
ایم این اے عبد القادر پٹیل
شکریہ این اے عبد القادر پٹیل

Address

Keamari
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Khan Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share