16/08/2026
تاریخی لمحات! ✨
25 دسمبر 1972 — وہ تاریخی دن جب بابائے امن، فخرِ افغان خان عبد الغفار خان (باچا خان بابا) 8 سال کی طویل جلاوطنی کے بعد وطنِ عزیز پاکستان واپس تشریف لائے۔
باچا خان بابا کی زندگی عدم تشدد، انسانیت اور امن و آشتی کا بے مثال نمونہ تھی۔ ان کی سوچ اور فلسفہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔