MDF Mangho Pir

MDF Mangho Pir Social Services

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش! ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ اس کا علاج کسی صورت وینٹ...
29/01/2023

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش! ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ اس کا علاج کسی صورت وینٹی لیٹر پر نہیں کیا جائے گا۔ یہ کہ جب وہ مرجائے تو اس کی میت کو لپریسی سینٹر لایا جائے۔
‏اس کی یہ دو خواہشات پوری کی گئیں، میت لپریسی سینٹر آئی تو سب کی ہچکیاں بندھ گئیں۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش یہ تھی کہ اسے عروسی لباس میں دفن کیا جائے۔ وہ سرخ جوڑا پہن کر تابوت میں لیٹی تو جہان کا سکون اس کے چہرے پر تھا۔ روتھ فاؤ ساری زندگی دلہن نہیں بنی چونکہ وہ راہبہ تھی۔

‏1988ء روتھ فاؤ کو پاکستانی شہریت ملی اور 29 سالہ جرمن ڈاکٹر نے 1960ء کراچی کی ایک کچی کوٹھوں کی بستی میں قیام کا فیصلہ کیا تو سب حیران رہ گئے۔ تب کراچی آئی آئی چندریگر روڈ سے متصل ریلوے کالونی میں لوگ کوڑھ کے مریضوں کو لاعلاج سمجھ کر ڈال دیتے جہاں وہ سسک سسک کر مرتے رہتے۔
‏ابتداء میں وہاں ایک ہسپتال کی بنیاد رکھی اور کوڑھ مریضوں کی پوری بستی کا خاتمہ کر دیا۔
‏وہ پاکستان میں اپنی زندگی کے 50 سے زائد برس ایک چھوٹے سے کمرے میں تنہا رہی۔ چارپائی نما بستر سرہانے رکھا کولر میز پر چند کتابیں اور سامنے میز پر رکھے کچھ برتن۔ روتھ فاؤ نے کبھی اپنے یا اپنے کام کی تشہیر نہیں چاہی۔ خاموشی سے کام کرتی رہی خاموشی کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوگئی،
‏عالمی اداروں نے 1996ء پاکستان کو لپریسی کنٹرول کرنے والا ملک قرار دے دیا۔ ایک اکیلی فاؤ نے جذام کا پاکستان سے خاتمہ کر دیا۔
منقول۔۔

27/01/2023
President MDF Advocate Pervaiz Mehdi During the Meeting with Marble Association ManghoPir Karachi Regarding the Public I...
15/01/2023

President MDF Advocate Pervaiz Mehdi During the Meeting with Marble Association ManghoPir Karachi Regarding the Public Issues & Problems of Taluka ManghoPir.

25/12/2022

We are Struggling for Good Governance &
Protection of Fundamental Human Rights.

کراچی منگھو پیر کے سیاسی سماجی رہنما علی اکبر کاچھیلو کے والد بزرگوار کی وفات پر ٹیم آف منگھو پیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی ج...
23/12/2022

کراچی منگھو پیر کے سیاسی سماجی رہنما علی اکبر کاچھیلو کے والد بزرگوار کی وفات پر ٹیم آف منگھو پیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے تعزیت کے دوران۔

Address

Near Garam Chashma Chowk Mangho Pir
Karachi
75980

Telephone

+923003994996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDF Mangho Pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MDF Mangho Pir:

Share

Category