11/03/2026
میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد
ترجمان اپوزیشن لیڈر کے ایم سی نعمان الیاس کی جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی قیادت کے ہمراہ ٹی ایل پی کے منتخب ارکان سٹی کونسل مفتی علی جہانگیر ی اور یوسی چیئرمین کھاراد یاسر سے ملاقات۔
ملاقات میں کراچی شہر کی ابتر صورتحال، تحریک عدم اعتماد، بااختیاد شہری حکومت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔
تحریک لبیک پاکستان کے ارکین نے سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون اور شہر کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا۔
جماعت اسلامی کے وفد میں شامل کونسل اراکین فرحان سہیل، عمیر اکرم اور نورالسلام بھی اس موقع پر موجود ہیں۔