19/05/2021
کے صدرمحترم جناب تنویر چوہدری صاحب
سینئر نائب صدر حبیب الرحمن لنجار صاحب
اور منارٹی ونگ کے صدر محترم دلاور گلزار گل صاحب
جرنل سیکٹری سیمسن سلیم کھوکھر سینئر نائب صدر سیموئیل خان نے سندھ کے جنرل سیکٹری
جناب سردار عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوئی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے لوگوں کی شمولیت پر بات کی گئی
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا