10/08/2026
#اَلْحَمْدُلِلّٰه
وارڈ 2 یو سی 5 عابدآباد بلدیہ ٹاؤن میں ڈالی گئی سیوریج لائن پر مین ہولز بنا دیۓ گئے ہیں ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ نئی ڈالی جانے والی سیوریج لائن کے ساتھ موجود واٹر سپلائر ، بازار انتظامیہ ، گڈذ فاروڈنگ ، والے بھی اس کا خیال رکھیں گے۔اور گندے پانی سے نجات کی اس چھوٹی سی خوشی کو مستقل رہنے دیں گے۔
خدمت کا نشان Ajab Khan Swati
ضلع کیماڑی کی آن ضلع کیماڑی کی شان Liaquat Askani
سیکرٹری اطلاعات یوسی 5 بلدیہ ٹاون PS113