15/03/2024
🇵🇰 *OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF TRAFFIC EAST KARACHI*
🚦🚔🚓
*Date 07-03-2024*
*جناب ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب ٹریفک ایسٹ کی ہدایت پر ڈی ایس پی کی نگرانی میں دوٹریفک اویرنس ٹیمیں تشکیل دی ہیں مورخہ 07 مارچ 2024 کو (THE AVICENNA SCHOOL A LEVEL ) کی جانب سے دی گئی درخواست پر ٹریفک اویرنس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔*
* *THE AVICENNA SCHOOL A level* میں ہونے والے ٹریفک اویرنس پروگرام میں اساتذہ ، بچوں اور اسٹاف نے شرکت کی
*ٹریفک اویرنس پروگرام کا مقصد ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دینا اور روڈ ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لئے بہتر سمجھ بوجھ پیدا کرنا ہے ٹریفک رولز اور سیفٹی کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ شرکاء نے معلوماتی پروگرام میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔*
*انہیں روڈ سیفٹی کے بارے میں بھی تجاویز دی گئیں آگاہی پروگرام کا مقصد لوگوں تک رسائی پہنچانا ہے۔*
*ٹریفک اویرنس پروگرام کے اختتام کے موقع پر THE AVICENNA SCHOOL A level کے تمام عملے نے ٹریفک پولیس کراچی کے اس پروگرام کو سراہا۔*
✍🏻 *PRO TO SSP TRAFFIC EAST, KARACHI*