JI Malir Model Town

JI Malir Model Town Standing For Justice, Unity and Islamic Values

17/09/2026

پیٹرولیم لیوی (بھتہ ٹیکس) ختم کرنا کتنا آسان؟

1️⃣7️⃣0️⃣ REGISTERED PARTIES 0️⃣1️⃣ REAL OPPOSITION
15/09/2026

1️⃣7️⃣0️⃣ REGISTERED PARTIES

0️⃣1️⃣ REAL OPPOSITION

15/09/2026

عوام کا فیصلہ لیوی بھتہ نامنظور 🔥
ہر دھرنا اب ایک عظیم الشان جلسے کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے دھرنوں میں عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم اب ظلم اور ناانصافی کے مزید بوجھ کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کر رہی ہے۔
20 ستمبر کا 'اسلام آباد لانگ مارچ' ظالم حکمرانوں سے عوام کا حق چھین کر لینے کے لیے ایک تاریخی معرکہ ثابت ہوگا

12/09/2026

عوامی کی آواز
حافظ نعیم الرحمان

10/09/2026

عوامی مسائل کے لیے جدوجہد
حافظ نعیم الرحمان کے سب معترف

09/09/2026

صرف دعوے یا کام!!
یوسی 3 ماڈل کالونی ٹاون
جماعت اسلامی کے دعوؤں کا پول کھل گیا!!
یوسی 3 پر بنائی گئی خصوصی ویڈیو جس نے سب کھول کر رکھ دیا۔۔۔۔

09/09/2026

کوئی عوام کے لیے نکلا ہے تو اسے سپورٹ کریں۔

07/09/2026

فوج کے نام پیغام

یومِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
07/09/2026

یومِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم

06/09/2026

اسلام آباد کی بھی کال دینگے۔

Address

Malir, Saudabad
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Malir Model Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share