11/06/2026
جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر کے تحت ممبر کنونشن و جائزہ چرم قربانی کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ملیر بھر سے آئے کارکنان نے شرکت کی۔
محمد وسیم مرزا نائب امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ و چیئرمین یو سی 2 نے خصوصی شرکت کی اور عقیدہ توحید پر درس قرآن پیش کیا۔
اختتامی خطاب کرتے ہوئے ناظم جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر سید محمد کاشف شفیع نے چرم قربانی کی رپورٹ پیش کی اور ممبر سازی مہم کے حوالے سے اہداف دیے۔
نائب ناظم عیسیٰ زکریا بھائی ورکر کنونشن کا اختتام دعا سے کیا۔
جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر