26/10/2022
اہلسنت کو دیوار سے لگا نے کا سلسلہ بند کیا جائے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری
شہید قائدین کے نقش قدم پر گامزن ہیں انتہا پسندی، دہشتگردی کے خاتمے اور ملک کی سلامتی کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے،ثروت اعجاز قادری
نشتر پارک میں دھماکہ کر کے دہشتگرد سمجھتے تھے کہ وہ پاکستان کو کمزور اور ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کروا کر مذموم مقاصد حاصل کر لیں گے، ثروت اعجاز قادری
سانحہ نشتر پارک نے ملک کے عوام میں ایسی روح پھونکی کہ عاشقان رسول جشن ولادت مصطفی شایان شان طریقے سے مناتے ہیں، ثروت اعجاز قادری