کمیونیٹی ایکشن گروپ

کمیونیٹی ایکشن گروپ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کمیونیٹی ایکشن گروپ, Social service, Karachi.

Voice of Gulshan-e-Hadeed residents 📢
Fighting for basic rights & community development 🏘️
Join us for unity, awareness & change 🤝

https://chat.whatsapp.com/DzzmmNPk2PiBetkINTdZWw

01/06/2026

کِسی بھی UC یہ ٹاؤن چیرمین کو یہ فرصت نہیں کہ کم از کم ان گڑھوں میں ملبہ ڈلوا دے۔۔۔روزآنہ ہزاروں لوگ ذلیل ہوں رہے ہیں

01/06/2026
01/06/2026

Jub dosray logo ki Loop lines Kati ja Rahi hay to sub say pehlay UC Chairman Ki Chori ki pani ki line kati jaye

31/05/2026

فیز 2 کے پانی کا کام بند ہے۔۔۔۔واٹر بورڈ کے ٹیم MD نہیں بھیج رہا۔۔۔عوام پریشر ڈیویلپ کرے تاکہ آج ٹیم آکر کام کرے اور فیز 2 پانی ملے۔۔۔اگر اس ہی طرح واٹر بورڈ کی ٹیم کا انتظار کیا جاتا رہا تو پانی اگلے ھفتے بھی مشکل ملے

تحقیقات ضروری ہے۔۔۔ایک وکیل نے بہت بڑا انکشاف کردیا ہے
30/05/2026

تحقیقات ضروری ہے۔۔۔ایک وکیل نے بہت بڑا انکشاف کردیا ہے

30/05/2026

پانی چوروں کو جب بلدیاتی نمائندوں نے پکڑا تو مذکورہ شخص نے گولی مارنے کی دھمکی دی

30/05/2026

گلشن حدید فیز 2 کا پانی چوری کرکے اپنے گھروں میں لیجانے والے آج کیمرے کے سامنے ایکسپوز

30/05/2026

پانی چور اور بدمعاش لوگوں کو پہنچانے جو حدید کے لوگوں کا پانی چوری کر رہے ھے

30/05/2026

گلشن حدید فیز 2 ایکسٹینشن میں چوری کی لائن ڈالنے کا کام اسٹارٹ۔۔۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔چیئرمین حضرات صرف فوٹو سیشن کے لیے حاضر

29/05/2026

توحید مسجد کے پیچھے والی لائن۔۔۔A 268 میں گزشتہ 05 سال سے گٹر کے پانی مکس کی شکایت۔۔۔کوئی بلدیاتی نمائندہ مسئلہ حل کرنے پر راضی نہیں۔۔۔پوری گلی سالوں سے پریشان

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کمیونیٹی ایکشن گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category