Muhajir Parast - AFAQI

Muhajir Parast - AFAQI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhajir Parast - AFAQI, Political Party, khokrapar malir, Karachi.

ایک آواز اٹھانے میں یہ برکت دیکھی اب میرے ساتھ سارا نگر بولتا ہے۔Karachi KI Awaz سید مفیض بھائی کی غیر جانبدارانہ رپورٹن...
16/08/2026

ایک آواز اٹھانے میں یہ برکت دیکھی
اب میرے ساتھ سارا نگر بولتا ہے۔
Karachi KI Awaz
سید مفیض بھائی کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ واقعی قابل تعریف عمل ہے

01/08/2026

چیئرمین آفاق احمد صاحب کا خصوصی اور اہم ویڈیو پیغام جو نو بجے انکے آفیشل ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی
اب وہ ویڈیو تمام ساتھی اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بھرپور انداز میں شیئر کردیں جس میں ٹک ٹاک فیسبک واٹس ایپ انسٹاگرام شامل ہیں۔

01/08/2026

‼️اہم ترین ‼️ مہاجر قوم کے نام اہم پیغام۔

ملک خداداد پاکستان کو درپیش خطرات کے خلاف اور پاکستان کی سلامتی کے لئے کوشاں مہاجر قوم 13 اگست 2026 کو ضلع وسطی میں ایسا عظیم الشان جشن پاکستان منائے گی جو دشمنان پاکستان کے لئے ریفرنڈم ہوگا

پاکستان زندہ باد

آفاق احمد نے اپنے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ الطاف حسین کو بھی آئین و قانون کے دائرے میں سیاسی سرگ...
30/07/2026

آفاق احمد نے اپنے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف سے مطالبہ کیا کہ الطاف حسین کو بھی آئین و قانون کے دائرے میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے سیاسی ماحول بہتر ہوگا، عوام کا اعتماد بڑھے گا اور قومی سیاست میں مثبت پیش رفت ممکن ہو سکے گی.

27/07/2026




















✌🏻یہ جو کہتے ہیں مہاجر مہاجر نہیں چلے گا 👑🔥کہے دو ان کو جا کہ اب صرف مہاجر چلے گا✨
26/07/2026

✌🏻یہ جو کہتے ہیں مہاجر مہاجر نہیں چلے گا 👑
🔥کہے دو ان کو جا کہ اب صرف مہاجر چلے گا✨





24/07/2026
24/07/2026

ہماری منزل جنوبی سندھ صوبہ۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کی صدا سنو۔۔کہہ رہا ہے کیا سنو

عظیم الشان جلسہ عام 25 جولائی بروز ہفتہ لانڈھی نمبر 2 الحمزہ گراؤنڈ،مہاجر قومی موومنٹ،
22/07/2026

عظیم الشان جلسہ عام 25 جولائی بروز ہفتہ لانڈھی نمبر 2 الحمزہ گراؤنڈ،
مہاجر قومی موومنٹ،





Address

Khokrapar Malir
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir Parast - AFAQI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhajir Parast - AFAQI:

Shortcuts

Share