INSAF YOUTH WING UC 09 Keamari

INSAF YOUTH WING UC 09 Keamari political party

31/08/2023

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر Haleem Adil Sheikh کو اینٹی ٹیررازم کورٹ کلفٹن میں پیش کر دیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کیماڑی سے انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر حمید احمد خان بھی موجود تھے۔





*پاکستان تحریک انصاف* انصاف یوتھ ونگ کراچی کے وائس پریزیڈنٹ *حمید احمد خان* کا بیان: سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتار...
30/08/2023

*پاکستان تحریک انصاف*

انصاف یوتھ ونگ کراچی کے وائس پریزیڈنٹ *حمید احمد خان* کا بیان:

سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں شدید مذمت کرتا *ہوں: حمید احمد خان*

ہائی کورٹ سے ضمانت لینے کے باوجود سندھ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے:

انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے انصاف کے در پر شدید نا انصافی ہو رہی ہے قانون کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں *: حمید احمد خان*

میری چیف جسٹس صاحب سے اپیل ہے کہ خدارا سوموٹو ایکشن لیں : *حمید احمد خان*

سیاسی لوگوں کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کو اب ختم ہونا چاہیے:

انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس کے اوپر ایکشن لیں :

میں اپنے پارٹی کےتمام کارکنان عہدے داران اور کے تمام لوگوں سے کہتا ہوں کہ یہ وقت ہے اب کھڑے رہنے کا مضبوط رہنے کا اور سب کا ساتھ دینے کا :
*حمید احمد خان*
انصاف یوتھ ونگ کراچی

جاری کردہ ۔
*نوید ساحل*
انفارمیشن سیکریٹری
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک کیماڑی*


سرا دا بغاوت جنانہ خلاصے تنڑے گرزے تعجب ندے پہ دومرا راقیبانو کے جواندون🇧🇫
05/08/2023

سرا دا بغاوت جنانہ خلاصے تنڑے گرزے
تعجب ندے پہ دومرا راقیبانو کے جواندون
🇧🇫

05/08/2023

جو رب اتنی مشکلوں سے نکال کر یہاں تک لے کر آیا ہے وہ آگے بھی خان کی حفاظت فرمائے گا انشاء اللہ

😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤
10/07/2023

😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤

مراد سعید پاکستان کی آواز ہے امن کی آواز ہے اور یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ اسے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن وہ ڈرے گا نہیں ن...
03/05/2023

مراد سعید پاکستان کی آواز ہے امن کی آواز ہے اور یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ اسے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن وہ ڈرے گا نہیں نہ جھکے گا کیونکہ وہ حق پہ کھڑا ہے۔

الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف PS-113/PS-116 کے مظبوط نوجوان امیدوار انصاف یوتھ ونگ کراچی کے وائس پریزیڈنٹ حمید احمد خان ن...
30/04/2023

الحمدللہ
پاکستان تحریک انصاف PS-113/PS-116 کے مظبوط نوجوان امیدوار انصاف یوتھ ونگ کراچی کے وائس پریزیڈنٹ حمید احمد خان نے پارٹی ٹکٹ کے لیے انصاف ہاؤس کراچی میں درخواست فارم جمع کروا دیا۔🇧🇫✌️

امپورٹڈ حکومت کے علاؤہ باقی تمام امت مسلمہ کو میری اور یوسی 09 کی پوری تنظیم کی طرف سے عیدالفطر مبارک ہو
22/04/2023

امپورٹڈ حکومت کے علاؤہ باقی تمام امت مسلمہ کو میری اور یوسی 09 کی پوری تنظیم کی طرف سے عیدالفطر مبارک ہو

السلام علیکم!میری طرف سے اپ کو، اپ کی فیملی کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔الله ﷻ ...
21/04/2023

السلام علیکم!

میری طرف سے اپ کو، اپ کی فیملی کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔الله ﷻ اپکے روزے،تراویح اور جملہ عبادات قبول فرمائے اور آپ کو اور آپکے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اورآخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ.

آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔ انصاف یوتھ ونگ کراچی
وائس پریزیڈنٹ
حمید احمد خان

15/04/2023

علی زیدی کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہے ۔
انصاف یوتھ ونگ ماڑی پور ٹاؤن یوسی 09 کیماڑی۔
نوید ساحل
سینئر وائس پریزیڈنٹ
جنید رضا
جنرل سیکرٹری

26/03/2023

شاندار استقبال 🔥💪🏼😘
شکریہ زندہ دلان لاہور

Address

BHUTTA VILLAGE Keamari Karachi
Karachi

Telephone

+923492086550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF YOUTH WING UC 09 Keamari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to INSAF YOUTH WING UC 09 Keamari:

Share