I_j_t-h_a_l_q_a-p_i_b

I_j_t-h_a_l_q_a-p_i_b Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I_j_t-h_a_l_q_a-p_i_b, Public & Government Service, 14 Number Plot, Karachi.

22/11/2023

اسلام علیکم اجتماع کارکنان برائے پلاننگ تربیہ ۲۰۲۳ کل انشاءاللہ ۸:۴۵ بجے تمام افراد سادق بھائی کے گھر پر پہنچ جائے ۔ کسی کو کچھ معلوم کرنا ہو تو وہ اس نمبر پر معلوم کر سکتے ہیں ۔ 03262147155
نوٹ: تمام افراد وقت پر شریک ہوں۔
اپنے قیمتی وقت میں سے صرف آدھا گھنٹہ نکالے۔ جزاک اللّہ

01/07/2023
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهامید ہے تمام بچے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے اور اپنی اپنی  مصروفیات میں مشغول ...
01/07/2023

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

امید ہے تمام بچے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے اور اپنی اپنی مصروفیات میں مشغول ہوں گے۔۔۔۔

الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ (حلقہ پی آئی بی) نے ایک بار پھر *futsal tournament* کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں افراد نے حصہ لیا ۔

08/06/2023
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پی آی بی کالونی کے تحت امریکی جارحیت کے خلاف ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے اظہار یکجہتی کے لئے ہینڈ بلز تق...
02/06/2023

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پی آی بی کالونی کے تحت امریکی جارحیت کے خلاف ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے اظہار یکجہتی کے لئے ہینڈ بلز تقسیم کیے گئے ۔

Address

14 Number Plot
Karachi
74800

Telephone

+923342229374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I_j_t-h_a_l_q_a-p_i_b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to I_j_t-h_a_l_q_a-p_i_b:

Share