16/07/2026
آج تو لوگ آپ کیخلاف رپورٹیں اور شکایتیں لے کے آئیں ہیں کل کو یہ تیغ و سناں و خنجر لے کر آئیں گے اور آپ ان کے نرغے میں تنہاء ہوں گے تو کہنا کہ یہی تو میرا مکتب تھا ۔۔
اُستادِ محترم علامه سید جواد نقوی حفظہ اللّٰه