ملیر پی پی کا جیالا Social worker

ملیر پی پی کا  جیالا Social worker current affairs and displaying the issues of district malir

02/06/2026

‏"گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں شہید جمہوریت بینظیر بھٹو اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کی شکل میں ایک بار پھر نمودار ہوگئی ہیں، جہاں عوامی محبت، بھٹو ازم اور سیاسی ورثہ نئی نسل تک منتقل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔"
Aseefa Bhutto Zardari ❤️🥰🥀

02/06/2026

‏“7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، تو انشاء ﷲ تعالیٰ گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاوسنگ کی طرح گلگت بلتستان پیپلز ہاوسنگ کا آغاز کریں گے۔”

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

‏⁦‪ ‬⁩

02/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال
‏‪‬

‏ ‪ ‬

02/06/2026

I got over 3,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Touched down   !! ❤️🫶واپسی انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنانے کے بعد ہی  ہو گی!!
02/06/2026

Touched down !! ❤️🫶
واپسی انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنانے کے بعد ہی ہو گی!!

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 85 یوسی 3 پیپری کے ریکارڈ سیکریٹری عزیز تگڑ کو جنم دن مبارک ہو دعا گو ہیں اللہ پا...
01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر پی ایس 85 یوسی 3 پیپری کے ریکارڈ سیکریٹری عزیز تگڑ کو جنم دن مبارک ہو دعا گو ہیں اللہ پاک مزید کامیابی ترقی خوشحالی عطا فرمائے امین
Happy birthday Aziz TaGar Jiye Bhutto 🥰❤️🎂🥀

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرر...
01/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔


‏ ‪ ‬

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سابق صدر اور سابق صوبائی وز...
01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سابق صدر اور سابق صوبائی وزیر شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کی چھٹی برسی کے موقع پر کارکنان، عہدیداران، دوست احباب، مرحوم کے چاہنے والوں اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کی چھٹی برسی بروز منگل 02 جون 2026ء کو ان کے آبائی گاؤں فقیر محمد گوٹھ، گڈاپ میں منائی جائے گی۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے صبح 10 بجے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا۔

تمام کارکنان، عہدیداران اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے تاکہ مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی جا سکے۔

Address

Malir

Telephone

+923035038338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملیر پی پی کا جیالا Social worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ملیر پی پی کا جیالا Social worker:

Share