13/04/2026
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر، شہید نجیب احمد کی زندگی سے متعلق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ایک جامع ویڈیو ترتیب دی گئی ہے۔
شہید نجیب احمد کوئی عام شخصیت نہیں تھے، بلکہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے ایک بہادر، مخلص اور نظریاتی کارکن تھے، جنہوں نے اپنی جدوجہد، قربانی اور نظریے سے ایک الگ مقام حاصل کیا۔
ان کی زندگی نوجوانوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے، جو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ حق اور سچ کی راہ میں ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۔🇱🇾🇱🇾🇱🇾
انفارمیشن سیکریٹری یو سی 06
اعجاز بلوچ
پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل