06/05/2026
کل بھائی کے ظلم و جبر کا سورج ڈوبا تھا اب سائیں کی باری ہے۔
سندھ کے ظالم تعصب پرست حکومت کا ذوال شروع۔
کراچی کے صبر کا پیمانہ لبریز نسل پرست حکمرانوں کے لاؤ لشکر کو جوتے تلے روند ڈالا ۔۔۔
عام عوام تیس منٹ سے ذائد انتظار کے بعد بلاول ہاؤس کلفٹن سے گذرنے والے پروٹوکول کو توڑ کر اپنی بیزاری کا احساس دلا دیا۔
بلاول ہاؤس کلفٹن کے اطراف پروٹوکول کے نام پر شہریوں کو گھنٹوں روک کر تذلیل کرنا۔ جب عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جائے اور اوپر سے راستے بند ہوں تو ردعمل آنا فطری ہے۔
کراچی کے لوگوں نے اپنا پیغام واضح کر دیا ہے اب بھی وقت ہے ترجیحات بدلنے کا ورنہ کراچی والے فیصلہ سنانا جانتے ہیں۔