UC 13 ward 2 sector 8th or 9th complain center

UC 13 ward 2 sector 8th or 9th complain center Complain center Ward 2 sector 8 or 9

امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف کی خصوصی ہدایت پر جماعت اسلامی 13-UC کے کونسلر عوام کو سہولت مہیا کرنے کے لیے سیکٹ...
14/02/2023

امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف کی خصوصی ہدایت پر جماعت اسلامی 13-UC کے کونسلر عوام کو سہولت مہیا کرنے کے لیے سیکٹر-8 اور سیکٹر-9 کی سیورج لاٸن کی صفاٸی کرا رہے ہیں اور غریب پتھارے داروں کے پتھارے نیو کراچی ٹاٶن سے واپس دلوا رہے ہیں

امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محترم محمد یوسف بھای اور ناظم علاقہ نارتھ کراچی جناب علی ارشد بھای کی خصوصی ہدایت پر UC 13  ...
14/02/2023

امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محترم محمد یوسف بھای اور ناظم علاقہ نارتھ کراچی جناب علی ارشد بھای کی خصوصی ہدایت پر UC 13 کے کونسلر اور کارکن سیکٹر 8 اور سیکٹر 9 کی 800 اور 710 اور 490 کے مکانات کے گٹر اور سیکٹر 8 کی 210 سے لیکر 224 تک کی صفای کرارہے ھیں امیر ضلع اور ناظم علاقہ کی کوشش ھے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت پھنچای جاے

الحمد للهجماعت اسلامی اپنے وعدے کے مطابق عوامی مساہل کے حل کیلیے کوشاں  انشاء اللہ عوام سے کیے گے تمام وعدے پورے کرہیں  ...
30/01/2023

الحمد لله
جماعت اسلامی اپنے وعدے کے مطابق عوامی مساہل کے حل کیلیے کوشاں انشاء اللہ عوام سے کیے گے تمام وعدے پورے کرہیں گے
UC 13 وارڈ 2 سیکٹر 9 میں R 800 سے لیکر R 852 کی گلی کی گٹر لاین کلیر ھوگی

منتخب کونسلر یوسی 13 وارڈ 2 سیف الاسلام صاحب کا سیکٹر 8 اور سیکٹر 9 کی مساجد کے امام صاحبان سے ملاقات اور سیکٹر 9 میں گٹ...
30/01/2023

منتخب کونسلر یوسی 13 وارڈ 2 سیف الاسلام صاحب کا سیکٹر 8 اور سیکٹر 9 کی مساجد کے امام صاحبان سے ملاقات اور سیکٹر 9 میں گٹر کا پانی بہنے والی گلی کے مکینوں سے ملاقات اور مسئلہ کو حل کرانے کی یقین دہانی۔

Address

R 309 Sector 8 North Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 13 ward 2 sector 8th or 9th complain center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share