31/12/2025
نئے سال کی روشن شروعات ایک خوبصورت خوشخبری کے ساتھ ✨
نعمان شیخ بھائی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے سال میں صحت، خوشحالی، کامیابی اور عزت و وقار سے نوازے،
آپ کی زندگی خوشیوں سے بھری رہے اور ہر آنے والا دن ترقی و کامرانی لے کر آئے۔
سالگرہ مبارک ہو اور نیا سال آپ کے لیے بے شمار کامیابیاں لے کر آئے — آمین 🤲
جاری کردہ
انل خان بلوچ
سینئر نائب صدر ومن ونگ ضلع کیماڑی پی پی پی🇱🇾