PTI Tigers. پی ٹی آئی ٹائگرز

PTI Tigers.   پی ٹی آئی ٹائگرز ہر خبر سے باخبر

پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں اہم تقرری مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کو انٹرنیشنل م...
11/12/2022

پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں اہم تقرری

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کو انٹرنیشنل میڈیا سے روابطِ کار کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر شیریں مزاری بدستور مرکزی سینئر نائب صدر کے فرائض بھی سرانجام دیتی رہیں گی

ڈاکٹر شیریں مزاری بین الاقوامی تنظیموں سے روابط و تعلقات کی دیکھ بھال بھی کریں گی

اس سے قبل رؤف حسن بطور فوکل پرسن اینڈ کوآرڈینیٹر برائے انٹرنیشل میڈیا فرائض سرانجام دے رہے تھے

مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کیجانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار

تمام تر مشکلات کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر اور سردار ...
05/12/2022

تمام تر مشکلات کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر اور سردار تنویر الیاس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں imran khan

05/12/2022
کوہستان واقعہ کے اصل تفصیلات عینی گواہوں اور بچ جانے والے ایک عبیدالله کے مطابق۔پانچ گھنٹے کے انتظار کی بات جھوٹ نکلی۔ ر...
27/08/2022

کوہستان واقعہ کے اصل تفصیلات عینی گواہوں اور بچ جانے والے ایک عبیدالله کے مطابق۔

پانچ گھنٹے کے انتظار کی بات جھوٹ نکلی۔ ریسکیو کو دس بجے بتایا گیا۔ ٹیمیں 10:10 پر نکلیں، لیکن راستے بند تھے یا کٹے ہوئے تھے۔ 11:30 پر فون آیا کہ پانی بہا لے گیا

ہیلی کاپٹر کا کہیں ذکر نہیں۔ مقامی لوگوں نے رسیاں پھینکیں ہویں تھیں۔ بس انتظار تھا کہ کب وہ پانی میں چھلانگ لگاتے اور لوگ ان کو کھینچ لیتے جیسے بچ جانے والے عبیدالله کو کھینچا۔ لیکن وہ ہچکچا رہے تھے کودنے سے۔ تب تک ایک بڑا ریلا آیا اور بہا کے لے گیا۔
سانحہ تو ایک طرف، افسوس تو اس بات کا ہے کہ مردہ لاشوں پر دہائیوں سے سیاست کرنے والوں نے ان پر بھی سیاست سے دریغ نہ کیا۔ 90 منٹوں کو پانچ گھنٹے بنایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی درخواست ایجاد کی گئیں جبکہ وہاں موجود کسی کو اُس کی ضرورت نظر نہیں آئی۔ وجہ؟صرف اور صرف بغضِ عمران۔

یہ درج بالا موقف جیسا موقف ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کی جانب سے شائع کیا گیا ہے

ملک بھر میں سیلاب سے شدید مالی و جانی نقصان کی وجہ سے ‎چیئرمین عمران خان کا کل پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی۔ پاکستان ت...
27/08/2022

ملک بھر میں سیلاب سے شدید مالی و جانی نقصان کی وجہ سے ‎چیئرمین عمران خان کا کل پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی۔

پاکستان تحریک انصاف کا جلسے کی جگہ پر سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز کیمپ لگانے کا فیصلہ۔ پارٹی کے تمام کارکنان اور مخیر حضرات بھرپور فنڈ ریزنگ کریں گے

Address

Karachi
Karachi Manora
KHANG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers. پی ٹی آئی ٹائگرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share