Jamaat-e-Islami Gulzar e Hijri

Jamaat-e-Islami Gulzar e Hijri Striving for peace and justice.............!

05/09/2026

دھرنے کا اکیسواں دن
ان پروپگینڈا مافیا کے لیے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کردیا ہے
الحمداللہ بڑی تعداد میں مرد و خواتین موجود ہیں اور ان شاء اللہ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کریں گے۔۔۔
واضح رہے یہ دھرنے فقط ایک شہر میں نہیں بیک وقت پاکستان کے کئ شہروں میں جاری ہیں اور دن بدن ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔








گورنر ہاؤس کراچی دھرنے کا انیسواں دنہزاروں کی تعداد میں کارکنان مرد و خواتین امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا براہ راست خط...
03/09/2026

گورنر ہاؤس کراچی
دھرنے کا انیسواں دن
ہزاروں کی تعداد میں کارکنان مرد و خواتین امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا براہ راست خطاب سن رہے ہیں۔
جماعت اسلامی نا پیچھے ہٹنے والی ہے نا مطالبات منواۓ بغیر کہیں جانے والی ہے








03/09/2026

دھرنے کا انیسواں روز
استقامت کے ساتھ دھرنا جاری ہے
بڑی تعداد میں کراچی کی مائیں بہنیں بزرگ بچے جوان بھتہ لیوی کے خلاف ڈٹے ہوۓ ہیں۔۔۔۔۔








دھرنے کا انیسواں روزدن بھر کی کامیاب ملک گیر ہڑتال کے بعد کراچی کے مرد و خواتین گورنر ہاؤس دھرنے میں بڑی تعداد میں شریک ...
03/09/2026

دھرنے کا انیسواں روز
دن بھر کی کامیاب ملک گیر ہڑتال کے بعد کراچی کے مرد و خواتین گورنر ہاؤس دھرنے میں بڑی تعداد میں شریک ہیں۔
جماعت اسلامی کے کارکنان نا مایوس ہیں نا تھکے ہیں بلکہ اپنی قیادت کی مزید ہدایات پہ عمل درآمد کرنے کے لیے تیار ہیں








03/09/2026

حافظ نعیم الرحمن کی کال پر لیوی بھتہ کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے موقع پر گلزارِ ہجری میں تاریخی ہڑتال
گلزارِ ہجری کے عوام، دکاندار اور تاجروں نے لیوی بھتہ کے خلاف جماعت اسلامی کی مہم کی حمایت کردی ہے

03/09/2026
03/09/2026

شکریہ کراچی
کراچی کی عوام نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ یہ زندہ دلوں کا شہر ہے اور ظالم حکمرانوں کے خلاف رضاکارانہ طور پہ پرامن رہتے ہوۓ ہڑتال میں اپنا حصہ ادا کر رہی ہے





03/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات پہ ظالمانہ بھتہ لیوی کے خلاف 3 ستمبر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال میں ملک بھر کی عوام رضاکارانہ طور پہ شریک ہے۔
ظلم کے خلاف متحد ہونے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے





گلزار ہجریبڑی تعداد میں دکان دار افراد نے پٹرول کی بھتہ لیوی کے خلاف ہڑتال میں رضاکارانہ طور پہ دکانیں بند کی ہوئ ہیں   ...
03/09/2026

گلزار ہجری
بڑی تعداد میں دکان دار افراد نے پٹرول کی بھتہ لیوی کے خلاف ہڑتال میں رضاکارانہ طور پہ دکانیں بند کی ہوئ ہیں







#3ستمبر

جماعت اسلامی علاقہ گلزار ہجری کے کارکنان مختلف مارکیٹس میں گشت کر کے تاجر برادری سے 3 ستمبر پٹرول کی ظالمانہ لیوی کے خلا...
02/09/2026

جماعت اسلامی علاقہ گلزار ہجری کے کارکنان مختلف مارکیٹس میں گشت کر کے تاجر برادری سے 3 ستمبر پٹرول کی ظالمانہ لیوی کے خلاف ہونے والی ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کر رہے ہیں






#ہڑتال

Address

A1-83 Sector 18A Quetta Town
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Gulzar e Hijri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share