09/07/2025
* #بریکنگ نیوز*
*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
* #کراچی 11 جولاٸی 2025*
*ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے*
*کراچی بھر میں نمبر پلیٹ کے خلاف شٹر ڈاٶن پہیہ جام ہڑتال*
کراچی کے تمام غیور عوام 11 جولاٸی کو اپنا کاروبار اور گاڑیاں بند کرکے بھرپور انداز میں اپنے اتحاد کا ثبوت دیں
اور تمام سیاسی مذہبی جماعتیں اور قاٸدین اور کاروباری حضرات اور انکے قاٸدین بھی اسکی بھرپور تاٸید وحمایت اپنا کاروبار مکمل بند کرکے کراچی سے مخلص ہونے کا ثبوت دیں
غریب کراچی کی عوام مرچکی ہے وہ بچوں کو کھلاٸیں یا رشوت خوروں کے ہاتھوں روز ذلیل و خوار ہو کر انہیں نذرانے پیش کریں
اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی کی عوام سے مخلص ہے
نوٹ/
واضح رہے کے اس ہڑتال کا تعلق کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہرگز نہیں ہے یہ کراچی کے مظلوم عوام کا احتجاج ہے
اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی سے ووٹ مانگنے کی حقدار ہیں
منجانب/
*مظلوم اہلیان کراچی*