PYO Ps_100

PYO Ps_100 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYO Ps_100, Political organisation, Karachi Lines.

Congratulations To All People's Youth Organization Office Bearers Of   Dist East karachi ✌️🎉
22/01/2022

Congratulations To All People's Youth Organization Office Bearers Of Dist East karachi ✌️🎉

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنہمارے ہر دل عزیز بھایئ سینئر نائب صدر یوتھ ونگ پی ایس 100 مشتاق گبول کے بڑے بھا...
25/06/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے ہر دل عزیز بھایئ سینئر نائب صدر یوتھ ونگ پی ایس 100
مشتاق گبول کے بڑے بھایئ کا روڈ اکسڈنٹ میں انتقال کریں گئے .

30/05/2021
پاکستان پیپلز پارٹی *ڈسٹرکٹ ایسٹ*  کے *قائم مقام جنرل سیکرٹری لالا رحیم* کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ می...
04/05/2021

پاکستان پیپلز پارٹی *ڈسٹرکٹ ایسٹ* کے *قائم مقام جنرل سیکرٹری لالا رحیم* کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔
اور اعلی حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے،
اور ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

منجانب-
پیپلز یوتھ آرگنازیشنPs-100 ڈسڑکٹ ایسٹ

*این اے 249 میں پی پی پی ریلی پر PSP # کے غنڈوں کے  حملے کی سخت مذمت* پیپلز یوتھ کے طاہر گُل اور اظہر کولاچی شدید زخمی ہ...
28/04/2021

*این اے 249 میں پی پی پی ریلی پر PSP # کے غنڈوں کے حملے کی سخت مذمت*

پیپلز یوتھ کے طاہر گُل اور اظہر کولاچی شدید زخمی ہیں ،

پیپلز پارٹی کے پُر امن کارکنان پر حملہ تشوشناک ہے ،

قانون نافذ کرنے والے ادارے پُر امن ریلی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف فی الفور ایکشن لیں ،

‏لاہور کی ہر گلی ہر کوچہ آج بھی 10 اپریل 1986 کے  دن کا گواہ ہے کہ جب جمہور کے پروانوں نے قائد جمہوریت شہید بینظیر بھٹو ...
10/04/2021

‏لاہور کی ہر گلی ہر کوچہ آج بھی 10 اپریل 1986 کے دن کا گواہ ہے کہ جب جمہور کے پروانوں نے قائد جمہوریت شہید بینظیر بھٹو کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال کیا۔

پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی قرآن خوانی رکھی گئی جس میں پی ایس 100 نے پیپلز یوتھ کراچی...
04/04/2021

پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی قرآن خوانی رکھی گئی جس میں پی ایس 100 نے پیپلز یوتھ کراچی کے جنرل سکریٹری حیدر خان کے ہمراہ شرکت کی اور ڈسٹرک ایسٹ یوتھ کے سینئر نائب صدر شیراز عبّاسی نائب صدر یوتھ اسرار بھائی انفارمیشن یوتھ نور محمد اکاخیل ارتضیٰ بلوچ اور آفیس سکریٹری زبیر احمد بی موجود تھے-
انفارمیشن سیکریٹری پی ایس 100 ھالار ناریجو

‏سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز شہر کراچی میں کر دیا گیا ہےرواں سال کے آخر تک مزید 100 بس...
30/03/2021

‏سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز شہر کراچی میں کر دیا گیا ہے
رواں سال کے آخر تک مزید 100 بسیں سڑکوں پر لائیں جائیں گی

شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
شکریہ سندھ حکومت
شکریہ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 30 کے سینئر کارکن عبدالحمید جویو  سے  ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر  دعائے فاتحہ کی  انفارمیشن سی...
28/03/2021

پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 30 کے سینئر کارکن عبدالحمید جویو سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر دعائے فاتحہ کی

انفارمیشن سیکریٹری پی ایس 100 ھالار نذیر ناریجو

پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 30 کے سینئر کارکن عبدالحمید جویو  سے پیپلز یوتھ پی ایس 100  کے صدر اظہر آرائین  سینئر نائب صدر م...
26/03/2021

پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 30 کے سینئر کارکن عبدالحمید جویو سے پیپلز یوتھ پی ایس 100 کے صدر اظہر آرائین
سینئر نائب صدر مشتاق گبول نے ان کے بھائی کے انتقال پر دعائے فاتح کی
سیکرٹری اطلاعات ھالار ناریجو

وطن عزیز میں جمہور کا علم بلند کرنے کیلئے اپنے خاندان کی قربانیاں اور آمروں کے خلاف جدوجہد میں سیاسی کارکنوں کا سیسہ پلا...
23/03/2021

وطن عزیز میں جمہور کا علم بلند کرنے کیلئے اپنے خاندان کی قربانیاں اور آمروں کے خلاف جدوجہد میں سیاسی کارکنوں کا سیسہ پلائی دیوار کی طرح دفاع کرنے والی عظیم ماں، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے 92وے یوم پیدائش پر ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

✌️
21/03/2021

✌️

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Ps_100 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share