20/03/2026
عيد مبارک!
اسلم ہسپتال کنگن پور کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشیوں اور صحت و تندرستی کا پیغام لے کر آئے۔ اسلم ہسپتال کنگن پور ہمیشہ آپ کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے۔
ہم آپ کے لیے ایک خوشگوار اور یادگار عید کی دعا کرتے ہیں۔
Aslam Hospital Kangan Pur