26/08/2026
🌿 بلغ العُلىٰ بكمالِہٖ ﷺ 🌿
بَلَغَ الْعُلَىٰ بِکَمَالِہٖ
کَشَفَ الدُّجَىٰ بِجَمَالِہٖ
حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہٖ
صَلُّوْا عَلَیْہِ وَآلِہٖ ﷺ
ترجمہ:
آپ ﷺ اپنے کمال کے سبب بلندیوں کو پہنچ گئے،
آپ ﷺ کے جمالِ مبارک نے اندھیروں کو دور کر دیا،
آپ ﷺ کی تمام صفات نہایت حسین و خوبصورت ہیں،
پس آپ ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پر درود بھیجو۔ 🤍
✨ اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ وعلیٰ آلہٖ واصحابہٖ اجمعین۔