Chaudhary Yasir Gujjar NA-76

Chaudhary Yasir Gujjar  NA-76 ہمارا نصب العین قرآن و سنت ۔
ایمان ، اتحاد اور تنظیم ۔
Help the poor and needy people's.

07/10/2023

ہم پوری امت مسلمہ سے اپیل کرتے ہیں اور خاص طور پر ترکیہ،ایران،افغان،سعودیہ،دوبٸی،عراق،شام،ملاشیاں،
تاجکستان اور یمن وغیرہ ۔
خصوصی طور پر افواج پاکستان ،حکومت پاکستان اور تمام سیاسی و مذہبی پارٹیوں اور تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہر حال میں فلسطین کی دفاعی اور مالی امداد اور بھر پور حمایت کرے۔

انڈیا اور امریکہ جیسے ملکوں نے سرعام اسراٸیل کی حمایت کی ہیں۔
اس لیے اب مسلمانوں کو بھی سوچنا ہو گا اور اپنے مسلمان بھاٸیوں کی ہر حال میں مدد کرنی ہو گی تاکہ روز محشر سرخرو ہوسکے۔ اگر آج کو نہی بچایا تو پھر ہماری آنے والی نسلیں کھبی معاف نہی کرے گی اور پھر یہودی اور کافروں کا اگلا ہدف سعودی عرب ہو گا۔
ٰی
#القدس
#پاک‌‌فوج

Beshak 💯♥️
14/03/2023

Beshak 💯♥️

13/02/2023
Beshak💯♥️
28/12/2022

Beshak💯♥️

Address

Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Yasir Gujjar NA-76 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share