اردو ڈیجیٹل

اردو ڈیجیٹل Digital News Channel

21/06/2026

شکارپور: علم پاک لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے سات عزادار جان سے گئے، 15 زخمی
ذرائع

20/06/2026

فوج میں بغاوت کی بات کرنے والوں پر سخت ردعمل
سردار عتیق نے سرعام پ ھ ان سی کا مطالبہ کردیا
فوج اور کشمیر پر بڑی بات کہہ دی

20/06/2026

جنھگ سرگودھا روڈ ماڑی پتن کے مقام پرگھریلو جھگڑے پر ماں 3 بچیوں سمیت دریا میں کود گئی
جھنگ: مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ماں کو بحفاظت دریا سے نکال لیا، ریسکیو
جھنگ : بچیوں کی تلاش کیلئے ریکسیو اینڈ واٹر سرچ ٹیموں کا آپرییش شروع، ریسکیو
جھنگ: بچیوں کی عمریں 3 ، 7، اور 10 سال ہیں، بچیوں کوجلد ریسکیو کر لیا جائے

کمالیہ  چڑیا گھر پارک میں داخلے کے لیے عوام سے مکمل ٹکٹ وصول کیا جاتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ وہاں موجود بے زبان ج...
20/06/2026

کمالیہ چڑیا گھر پارک میں داخلے کے لیے عوام سے مکمل ٹکٹ وصول کیا جاتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ وہاں موجود بے زبان جانوروں کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
تصویر میں نظر آنے والی نیل گائے کی آنکھ میں شدید تکلیف اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ اس کی تکلیف کو محسوس کرنے والا شاید کوئی موجود نہیں یہ صرف ایک جانور نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ایک مخلوق ہے جس کی حفاظت اور علاج ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔
چڑیا گھر پارک صرف تفریح کا مقام نہیں ہوتا بلکہ یہ جانوروں کی حفاظت مناسب خوراک بروقت علاج اور بہترین نگہداشت کا مرکز بھی ہونا چاہیے اگر جانور بیماری اور زخمی حالت میں عوام کے سامنے ہوں تو یہ چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی عکاسی کرتا ہے۔
ہم کمالیہ کی انتظامیہ اور وائلڈ لائف پارک کے ذمہ داران سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر زخمی نیل گائے کا علاج کرایا جائے اور پارک میں موجود تمام جانوروں کی صحت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اس کے ساتھ ہماری یہ بھی درخواست ہے کہ کمالیہ چڑیا گھر پارک میں ایک سرکاری ویٹرنری ڈاکٹر کی باقاعدہ ڈیوٹی مقرر کی جائے جو کم از کم ہفتے میں ایک بار پارک کا دورہ کرکے تمام جانوروں کا طبی معائنہ کرے تاکہ کسی بھی بیماری یا زخمی جانور کا بروقت علاج ممکن بنایا جا سکے۔
بے زبان جانور اپنی تکلیف بیان نہیں کر سکتا
ایک مہذب معاشرہ وہی ہوتا ہے جو اپنی مخلوق کے کمزور ترین افراد حتیٰ کہ جانوروں، کے ساتھ بھی رحم شفقت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

20/06/2026

آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے گماشتے ریاست پاکستان کے خلاف عوام کو بھڑکا رہے ہیں
ان لوگوں سے ہمدردی رکھنے والے اور انکے احتجاج کو درست تسلیم کرنے والوں کے پاس کوئی جواز باقی ہے؟

Address

Kamalia
36350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو ڈیجیٹل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share