Fatyana House

Fatyana House Official Page of Fatyana House
Public Service | Community Development | People First
NA-107

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
05/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

غریب اور مستحق خاندانوں کے حق کی آواز اسمبلی میں بلندآشفہ ریاض فتیانہ نے پنجاب اسمبلی میں چک نمبر 707 گ ب، تحصیل کمالیہ ...
05/09/2026

غریب اور مستحق خاندانوں کے حق کی آواز اسمبلی میں بلند

آشفہ ریاض فتیانہ نے پنجاب اسمبلی میں چک نمبر 707 گ ب، تحصیل کمالیہ کی پانچ مرلہ ہاؤسنگ اسکیم کا اہم معاملہ اٹھاتے ہوئے غریب اور مستحق افراد کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کی۔

2011 میں سرکاری رقبہ اصل الاٹیز کو رہائشی مقاصد کے لیے الاٹ کیا گیا، تاہم متاثرین کو نہ پلاٹوں کی مناسب نشان دہی کی گئی اور نہ ہی قبضہ فراہم کیا گیا۔ بعد ازاں مبینہ طور پر بعض بااثر افراد کے نام رقبہ منتقل کیے جانے کے باعث اصل مستحقین اپنے حق سے محروم ہو گئے۔

آشفہ ریاض فتیانہ نے مطالبہ کیا کہ معاملے کی اعلیٰ سطح پر شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور اصل الاٹیز کو ان کا قانونی حق واپس دلایا جائے۔

غریب کا حق، غریب تک پہنچانا ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔

05/09/2026

آشفہ ریاض فتیانہ (ممبر صوبائی اسمبلی) نے چک نمبر 707 گ ب کمالیہ کے متاثرہ خاندانوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے اصل الاٹیز کو ان کا قانونی حق واپس دلانے اور معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

04/09/2026

سندھ میں کراچی، حیدرآباد کوایک صوبہ بنایا جاسکتا ہے خیرپو، لاڑکانہ تک دوسرا صوبہ بن سکتا ہے، سندھ اور بلوچستان میں آرام سے تین صوبے بن سکتے ہیں، ریاض فتیانہ

03/09/2026

میرے خیال میں وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی تمام عوام اپنے حق کیلئے باہر نکلے، چھوٹے صوبوں، چھوٹے یونٹس ہوں گے تو اختیارات، وسائل اور مسائل کی تقسیم ہوگی۔
چھوٹا صوبہ ہوگا تو ہم اپنی مرضی کا عدالتی نظام لیکر آئیں گے ہم پنجائیت سسٹم لیکر آئیں گے، عدالتوں پر پولیس پر بوجھ کم ہوگا، ریاض فتیانہ

03/09/2026

اس وقت ہمارا پنجاب ساڑے بارہ کروڑ آبادی کیساتھ کئی ملکوں سے بھی زیادہ بڑا ہے۔

میں نے 2012 اور 2025 میں صوبوں کے حوالے بل پیش کیا، میں پہلے دن سے نئے صوبے بنانے کا حامی ہوں، بھارتی پنجاب کے تین حصے ہیں، جبکہ پاکستانی پنجاب میں تقسیم کی بجائے بہاولپور کو بھی پنجاب میں شامل کردیا گیا۔
اس وقت ہمارا پنجاب ساڑے بارہ کروڑ آبادی کیساتھ کئی ملکوں سے بھی زیادہ بڑا ہے۔ لاہور سرحد کیساتھ بھارت کیساتھ جڑا ہوا ہے لوگوں کو سارے پنجاب کو کراس کرکے لاہور آنا پڑتا ہے۔
لاہور میں اچھی بھلی سڑک کو اکھاڑ کر دوبارہ بنایا جاتا ہے باقی پنجاب کی حالت دیکھیں تو نہ سڑکیں ہیں نہ پینے کا صاف پانی ہے، نہ بجلی ہے نہ گیس ہے تعلیمی اداروں، میڈیکل کالجوں کی کمی ہے ہے صنعتوں کو بھی ترق نہیں دی گئی، ریاض فتیانہ

University of Kamalia
03/09/2026

University of Kamalia

فدا حسین بھٹی کو چئیرمن مجلس عاملہ کمالیہ تاجر اتحاد اور محمد اکرم کمبوہ کو وائس چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد منتخب ہونے پر...
02/09/2026

فدا حسین بھٹی کو چئیرمن مجلس عاملہ کمالیہ تاجر اتحاد اور محمد اکرم کمبوہ کو وائس چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ریاض فتیانہ ایم این اے، سابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ پنجاب
02/09/2026

ریاض فتیانہ ایم این اے، سابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر وویمن ڈویلپمنٹ پنجاب

Address

Fatyana House Kamalia
Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatyana House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share