JI Youth Kallar Syedan

JI Youth Kallar Syedan youth wing of jamat e islami

یہ عوامی اتحاد اور مزاحمت کی کامیابی ہے کہ آج حکومتی وفد مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر مجبور ہے۔ ✌️عوام اپنی طاقت پہچانیں،...
03/09/2026

یہ عوامی اتحاد اور مزاحمت کی کامیابی ہے کہ آج حکومتی وفد مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر مجبور ہے۔ ✌️
عوام اپنی طاقت پہچانیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف متحد ہو جائیں۔ یہ جنگ کسی ایک جماعت کی نہیں، عوام کے حق کی جنگ ہے۔
#عمرابراہیم

کلرسیداں کے تمام تاجر حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے اور اپنے بچوں کے حق کے لیے کل 3 ستمبر کو ہڑتال کا حصہ بنیں ۔۔اب نہیں تو ک...
02/09/2026

کلرسیداں کے تمام تاجر حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے اور اپنے بچوں کے حق کے لیے کل 3 ستمبر کو ہڑتال کا حصہ بنیں ۔۔
اب نہیں تو کب بولیں گے ۔
ظلم کے خلاف نہیں بولیں گے تو ظلم بڑھتا چلا جائے گا۔۔
آپ کسی بھی پارٹی ٫ کسی بھی مسلک ٫ کسی بھی برادری کسی بھی زبان سے تعلق رکھتے ہوں کل ایک ہو جائیں ظلم کے خلاف ۔۔
صرف ایک دن ہڑتال کا ساتھ دیں تاکہ حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے ۔۔
منجانب عبدالودودعامر تحصیل کلر سیداں

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے جائز حق...
02/09/2026

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن اور مؤثر آواز بلند کریں۔ 3 ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں اور حکومت سے مطالبہ کریں کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی، بجلی کے بلوں میں ریلیف اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔ عوام کی آواز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
منجانب چوہدری عمر ابراہیم جے آئی یوتھ تحصیل کلر سیداں،

بنو قابل کلرسیداں میں تیسرے سیشن کی رجسٹریشن سٹارٹ ہے ۔۔۔الحمدللہ دو بیچ اس وقت تک مکمل ہوچکے ہیں جن میں ایک ہزار کے لگ ...
02/09/2026

بنو قابل کلرسیداں میں تیسرے سیشن کی رجسٹریشن سٹارٹ ہے ۔۔۔
الحمدللہ دو بیچ اس وقت تک مکمل ہوچکے ہیں جن میں ایک ہزار کے لگ بھگ طلبہ و طالبات نے فری آئی ٹی کورسز مکمل کیے ۔۔۔
اور اس وقت ان میں سے کافی سارے طلبہ و طالبات اپنے کام کا آغاز کرچکے ہیں ۔۔
لہذا اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں ان کو کمپیوٹر سکلز سکھائیں اور بنو قابل میں رجسٹر کروائیں ۔۔
شکریہ

جلسہ عام — لیاقت باغ راولپنڈیظلم، مہنگائی، کرپشن اور عوام پر ناجائز ٹیکسوں کے خلاف عوامی آواز بلند کرنے کا وقت آ گیا ہے۔...
28/08/2026

جلسہ عام — لیاقت باغ راولپنڈی

ظلم، مہنگائی، کرپشن اور عوام پر ناجائز ٹیکسوں کے خلاف عوامی آواز بلند کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

📅 30 اگست 2026، اتوار
🕕 شام 6 بجے
📍 لیاقت باغ، راولپنڈی

آئیے! اپنے حق کے لیے پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں اور ظالمانہ نظام کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔

مرد و خواتین، نوجوان اور تمام باشعور شہری بھرپور شرکت کریں۔

منجانب: جے آئی یوتھ تحصیل کلر سیداں

📢 3 ستمبر — ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتالامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 3 ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال...
28/08/2026

📢 3 ستمبر — ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 3 ستمبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی ہے۔
حافظ نعیم الرحمن کی کال ہے، تو ہڑتال بھی ہوگی!
یہ ہڑتال عوام کے حقوق، مہنگائی اور بھتہ لیوی جیسے ظالمانہ اقدامات کے خلاف پُرامن احتجاج کا حصہ ہے۔
ہم تاجر برادری، نوجوانوں اور تمام باشعور شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ 3 ستمبر کو اس پُرامن جدوجہد میں بھرپور ساتھ دیں اور اپنے اتحاد کا عملی ثبوت دیں۔

✊ بھتہ لیوی نامنظور!
✊ عوام پر مزید بوجھ نامنظور!
✊ 3 ستمبر — ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

منجانب: جے آئی یوتھ تحصیل کلر سیداں

تمام دوستوں، ساتھیوں اور بالخصوص نوجوانوں سے پُرعزم اپیل ہے کہ 30 اگست 2026، بروز اتوار، شام 6 بجے لیاقت باغ راولپنڈی می...
26/08/2026

تمام دوستوں، ساتھیوں اور بالخصوص نوجوانوں سے پُرعزم اپیل ہے کہ 30 اگست 2026، بروز اتوار، شام 6 بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں۔
خصوصی خطاب حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی پاکستان فرمائیں گے۔ آئیے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں، لیوی بھتہ نامنظور کے مطالبے کو مضبوط کریں اور اس پُرامن عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
تمام نوجوان اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ہمراہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ آپ کی شرکت ہی اس عوامی آواز کی طاقت ہے۔
منجانب
محمد اسامہ حسن رہنما جماعت اسلامی یوتھ تحصیل کلر سیداں

تمام دوستوں، ساتھیوں اور بالخصوص نوجوانوں سے پُرعزم اپیل ہے کہ 30 اگست 2026، بروز اتوار، شام 6 بجے لیاقت باغ راولپنڈی می...
26/08/2026

تمام دوستوں، ساتھیوں اور بالخصوص نوجوانوں سے پُرعزم اپیل ہے کہ 30 اگست 2026، بروز اتوار، شام 6 بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں۔

خصوصی خطاب حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعت اسلامی پاکستان فرمائیں گے۔ آئیے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں، لیوی بھتہ نامنظور کے مطالبے کو مضبوط کریں اور اس پُرامن عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔

تمام نوجوان اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ہمراہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ آپ کی شرکت ہی اس عوامی آواز کی طاقت ہے۔

منجانب:
راجہ تنویر احمد
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی

دوٹوک اعلانجتنی مرضی پٹرول کی قیمت بڑھا دی جائے، عوام کے حق کی آواز دبنے والی نہیں۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو ...
18/08/2026

دوٹوک اعلان
جتنی مرضی پٹرول کی قیمت بڑھا دی جائے، عوام کے حق کی آواز دبنے والی نہیں۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو حقیقی ریلیف ملنے تک دھرنا جاری رہے گا۔
یہ احتجاج کسی ایک فرد یا جماعت کے لیے نہیں بلکہ مہنگائی سے پسے ہوئے عام آدمی، مزدور، کسان اور غریب کے حق کے لیے ہے۔ حکومت کو واضح پیغام ہے: عوام پر مزید بوجھ ڈالنا بند کرو، پٹرولیم لیوی ختم کرو اور پٹرول کی قیمت کم کرو۔
مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، ان شاء اللہ!
منجانب جماعت اسلامی یوتھ تحصیل کلر سیداں

Address

Kallar Saidan

Telephone

+923429309163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Kallar Syedan:

Shortcuts

Share