Insaf youth wing UC GUFF team

Insaf youth wing UC GUFF team The vision of imran khan

راجہ شہباز بھائی کو صدر انصاف یوتھ ونگ نورتھ پنجاب بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہو  Raja Shahbaz Ahmed
22/06/2024

راجہ شہباز بھائی کو صدر انصاف یوتھ ونگ نورتھ پنجاب بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہو Raja Shahbaz Ahmed

بانی چئیرمین  تحریک انصاف عمران خان نے ISF اور IYW کی تنظیم نو کی ذمہ داری سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ‎خالد خورشید خان...
29/04/2024

بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ISF اور IYW کی تنظیم نو کی ذمہ داری سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ‎خالد خورشید خان کو بطور “آرگنائزر” تفویض کر دی۔

میری طرف سے خالد خورشید صاحب کو خصوصی مبارکباد اور نیک خواہشات۔

Col Muhammad Shabbir Awan
16/01/2024

Col Muhammad Shabbir Awan

19/07/2023

الحمدللہ۔۔PTI کلرسیداں کے تمام نامزدگان کی ضمانت منظور۔۔کرنل شبیر۔۔عثمان شاہد تمام کارکنان PTI کے موقف پر ڈٹے رہے اور تمامتر دباٶ اور دھمکیوں کے باوجود پتان کا ساتھ چھوڑنے سے صاف انکار کردیا۔

16/08/2022
میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کی 75 آزادی مبارک ہو۔
13/08/2022

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کی 75 آزادی مبارک ہو۔

آج میری انصاف ہوتھ ونگ تحصیل کلرسیداں کے صدر ضیاء بٹ سے ملاقات ہوئی جس میں انصاف یوتھ ونگ یوسی گف کی تنظیم نو اور کل چیئ...
18/06/2022

آج میری انصاف ہوتھ ونگ تحصیل کلرسیداں کے صدر ضیاء بٹ سے ملاقات ہوئی جس میں انصاف یوتھ ونگ یوسی گف کی تنظیم نو اور کل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی احتجاج کی کال پر غور کیا گیا اور انصاف یوتھ ونگ تحصیل کلرسیداں کے صدر ضیاء بٹ نے کہا "ہم ہوتھ ونگ کا بہت جلد تحصیل میں کنونشن کرواے گئے اور انصاف یوتھ ونگ کو اور مضبوط کرے گئے"

Address

Muhammad Sami
Kallar Saidan
NAHIABDIMEHINATOWNP.OCHABBOTRATASILKALLARSYDENADISTRICTRAWALPINDI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing UC GUFF team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf youth wing UC GUFF team:

Share