Malik Ghazanfar Sardar Howzal

Malik Ghazanfar Sardar Howzal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Ghazanfar Sardar Howzal, Guffanwala Tehsil Kallar Kahar, Chakwal.

بے شک۔۔۔ بری چال چلنے والے خود اپنی چال میں آئے ہوئے ہیں۔۔۔قرآن مجید کا فیصلہ بر حق ہے۔۔ لاریب کتاب کے لاریب فیصلے ہیں۔۔...
26/12/2024

بے شک۔۔۔ بری چال چلنے والے خود اپنی چال میں آئے ہوئے ہیں۔۔۔قرآن مجید کا فیصلہ بر حق ہے۔۔ لاریب کتاب کے لاریب فیصلے ہیں۔۔۔ انشاء اللہ اللہ کریم ظالموں کو انکے ظلم کا پورا پورا بدلہ دیں گے۔۔۔

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا۔۔۔تمہارا وقت آیا تھا______ہمارا دور آئے گاانشاء اللہ
25/12/2024

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا۔۔۔
تمہارا وقت آیا تھا______ہمارا دور آئے گا
انشاء اللہ

25/12/2024

خیر ہوسی ۔۔۔۔ انشاء اللہ!!!

11/10/2024

اللہ پاک آپکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔۔۔۔
آمین ثم آمین

کچھ تو کشش ضرور ہے اس درد میں رضا۔۔۔!!!ہر شخص سوگوار ہے میرے ساتھ ساتھ۔۔۔!!!😭
06/01/2024

کچھ تو کشش ضرور ہے اس درد میں رضا۔۔۔!!!
ہر شخص سوگوار ہے میرے ساتھ ساتھ۔۔۔!!!
😭

05/01/2024


اسلام علیکم!
سب لوگ روزانہ کی بنیاد پر نماز کے اول آخر درود شریف کے ساتھ ایک دفعہ الحمد شریف اور تین دفعہ قل شریف پڑھ کر بھائی غضنفر سردار (مرحوم 😭) کے ایصال ثواب کے لئے اہتمام کیا کریں۔۔۔۔ایک دن سب نے جانا ہے۔۔آخر جھوک فنا دی۔۔۔
باقی انشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک کرم فرمائیں گے بھائی جان نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا تھا۔۔۔کبھی فراڈ نہیں کیا تھا، کبھی کسی کا حق نہیں کھایا تھا، بھائی جان کی ایک ادا مجھے رُلا دیتی ہے کہ جب کوئی بے بس، غریب ، لاچار شخص ان سے کوئی بھی فریاد کرتا تو وہ اس کی اللہ پاک کی عطا سے اس سائل کی مدد کرتے تھے۔۔۔ آپ بھی یہ ادا اپنا لیں۔۔۔۔آپ کسی کو کچھ نہ دیں تو کسی کو دکھ بھی نہ دیں، فرمان عالیشان ہے کہ کسی کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا بھی صدقہ ہے۔۔۔آپ بھائی جان کی یہی ادا اپنا لیں تو یقین کریں آپکی وفات پر دنیا رونے والی ہو گی۔۔۔ میں اللہ کو حاضر جان کر کہتا ہوں کہ ایک اٹک کے شخص کی صرف ایک ملاقات تھی اور اس کے بعد صرف ایک دفعہ فون پر سلام دعا ہوئی بھائی جان سے اور وہ شخص بھی انکی تعریف کر رہا تھا۔۔۔ان کے انتقال پر دلی دکھی تھا۔۔۔ مجھے میرے کافی دوست احباب جو میری وجہ سے بھائی جان کو جانتے تھے انہوں نے مجھے زاتی حیثیت میں کال کر کے ملک صاحب کا افسوس کیا۔۔۔۔اللہ پاک انکو غریق رحمت فرمائے ۔۔۔ مجھے انکی یاد ہر شام بہت شدت سے ستاتی ہے۔۔۔لیکن بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو میرے سوہنے رب کو منظور۔۔۔😭😭😭😭

28/12/2023

اللہ پاک خیر کرے۔۔۔!!!

اس بار وہ تلخی ہے، کہ روٹھے بھی نہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔اب کہ وہ لڑائی ہے ، کہ جھگڑا نہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
26/12/2023

اس بار وہ تلخی ہے، کہ روٹھے بھی نہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔

اب کہ وہ لڑائی ہے ، کہ جھگڑا نہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Address

Guffanwala Tehsil Kallar Kahar
Chakwal

Telephone

+923347867060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ghazanfar Sardar Howzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Ghazanfar Sardar Howzal:

Share