IPHS Kalaya District Orakzai

IPHS Kalaya District Orakzai A trust was established after the martyrdom of Syd Arif Hussain Al Hussaini. All the basics facilities are provided to the student in the school.

This trust started its activities in the field of education and service in religion in the province of KPK and adjacent tribal area of FATA. Muhammad Iqbal Bihishti laid the foundation of Islamia Public High School at Kalaya and classes were started in 1994 and the efficient and proper management of the staff enable it to progress promptly.The school was upgraded to High status in 2003 and show e

xcellent result in SSC annual examination 2004 conducted by Board of intermediate and secondary education(BISE) Kohat. The school has a well qualified staff, well equiped science laboratory and a big library are also set up to assist the student and prepare them for future. Computer aided instruction is the latest and integral components of modern education. For this purpose multimedia presentations are developed and delivered. A full fledge computer lab has constructed in order to gain education about the use of computer.

یہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن صرف رہنمائی کی ضرورت ہے- قمر عباس جماعت پنجم
18/04/2026

یہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن صرف رہنمائی کی ضرورت ہے- قمر عباس جماعت پنجم


🌸 اسلامیہ پبلک ہائی اسکول📍 کلایہ، ضلع اورکزئیملازمت کا سنہری موقعاسلامیہ پبلک ہائی اسکول کے پرائمری سیکشن کے لیے اہل اور...
01/04/2026

🌸 اسلامیہ پبلک ہائی اسکول
📍 کلایہ، ضلع اورکزئی
ملازمت کا سنہری موقع
اسلامیہ پبلک ہائی اسکول کے پرائمری سیکشن کے لیے اہل اور باصلاحیت خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر:
03025156609

25/03/2026
ہم اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ کے نئے پرنسپل سید مبشرنقوی اور پرائمری سیکشن کیلئے لیڈی وائس پرنسپل سیدہ طوبیٰ زہرا کو د...
02/03/2026

ہم اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ کے نئے پرنسپل سید مبشرنقوی اور پرائمری سیکشن کیلئے لیڈی وائس پرنسپل سیدہ طوبیٰ زہرا کو دل کی عطا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

ہم اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ کے نئے پرنسپل سید مبشر نقوی اور پرائمری سیکشن کیلئے لیڈی وائس پرنسپل سیدہ طوبیٰ زہرا کو ...
02/03/2026

ہم اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ کے نئے پرنسپل سید مبشر نقوی اور پرائمری سیکشن کیلئے لیڈی وائس پرنسپل سیدہ طوبیٰ زہرا کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

02/03/2026

ہم اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ کے نئے پرنسپل سید مبشرنقوی کو خوش آمدید کہتے ہیں

🌸 اسلامیہ پبلک ہائی اسکول📍 کلایہ، ضلع اورکزئیملازمت کا سنہری موقعاسلامیہ پبلک ہائی اسکول کے پرائمری سیکشن کے لیے اہل اور...
25/02/2026

🌸 اسلامیہ پبلک ہائی اسکول
📍 کلایہ، ضلع اورکزئی
ملازمت کا سنہری موقع
اسلامیہ پبلک ہائی اسکول کے پرائمری سیکشن کے لیے اہل اور باصلاحیت خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔

اعلانِ داخلہ – سیشن 2026اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ، ضلع لوئر اورکزی میںسیشن 2026 کے لیےکلاس نرسری تا کلاس نہمداخلے جار...
24/02/2026

اعلانِ داخلہ – سیشن 2026
اسلامیہ پبلک ہائی سکول کلایہ، ضلع لوئر اورکزی میں
سیشن 2026 کے لیے
کلاس نرسری تا کلاس نہم
داخلے جاری ہیں۔
اسلامیہ پبلک ہائی سکول ایک غیر تجارتی تعلیمی ادارہ ہے، جہاں معیاری تعلیم، اخلاقی تربیت اور نظم و ضبط کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد طلبہ کی ہمہ جہت شخصیت سازی اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔
والدین و سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
اسلامیہ پبلک ہائی سکول، کلایہ
علم، کردار اور تربیت کا حسین امتزاج

Address

Kalaya

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 02:00

Telephone

+923041900600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPHS Kalaya District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IPHS Kalaya District Orakzai:

Share

Category