Kalam primeir league KPL

Kalam primeir league KPL KPL

قلندر کے شاہینوں کا راجآج ایک بار پھر کالام قلندر نے کوہستان سپر کنگ کو عبرتناک شکست دے کر ثابت کردیا کہ قلندر کے سامنے ...
30/08/2026

قلندر کے شاہینوں کا راج
آج ایک بار پھر کالام قلندر نے کوہستان سپر کنگ کو عبرتناک شکست دے کر ثابت کردیا کہ قلندر کے سامنے اب کوئی بھی آسان حریف نہیں
یہ محض ایک میچ کی ہار نہیں بلکہ مسلسل ناکامیوں کا ایسا سلسلہ ہے جس نے کوہستان سپر کنگ کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔
قلندر کے شاہینوں نے پہلی ہی جیت سے پورے ٹورنمنٹ میں خوف کی فضا قائم کردی ہے
اب نام صرف قلندر کا نہیں میدان میں قلندر کا رعب چل رہا ہے
کوہستان سپر کنگ کے لیے پیغام صاف ہے
قلندر سے ٹکر ہوگی تو نتیجہ بھی یادگار ہوگا۔۔۔

مردِ میدان الیاس احمد  بڑے میچ کا بڑا کھلاڑیشاہی گراؤنڈ ہو یا کالام پریمیر لیگ، جب مقابلہ کوہستان سپر کنگز سے ہو، الیاس ...
27/08/2026

مردِ میدان الیاس احمد بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی
شاہی گراؤنڈ ہو یا کالام پریمیر لیگ، جب مقابلہ کوہستان سپر کنگز سے ہو، الیاس احمد کا نام خود بخود سامنے آتا ہے
شاہی گراؤنڈ کے سیمی فائنل میں آخری اوور میں قیمتی رنز بچا کر ٹیم کو فتح دلائی، اور اب کالام پریمیر لیگ کے سیمی فائنل میں بھی اسی ٹیم کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ زبردست بالنگ کرتے ہوئے ایک بار پھر کوہستان سپر کنگز کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا
دو سیمی فائنل، ایک ہی حریف اور دونوں بار فتح کا ہیرو الیاس احمد
یہ اتفاق نہیں، بڑے میچوں میں پرفارم کرنے کی عادت ہے

اعجاز احمد  دباؤ میں بھی کپتانی کا اصل امتحانکالام پریمیئر لیگ میں مسلسل تین سال چیمپئن رہنے والی Army Lines کی قیادت پہ...
26/08/2026

اعجاز احمد دباؤ میں بھی کپتانی کا اصل امتحان
کالام پریمیئر لیگ میں مسلسل تین سال چیمپئن رہنے والی Army Lines کی قیادت پہلے کپتان قادر کے پاس تھی۔ اس سال قادر کی جگہ اعجاز احمد نے کپتانی کی ذمہ داری سنبھالی تو ان کے کندھوں پر پہلے ہی دن سے ایک اضافی دباؤ تھا کہ پچھلے کپتان کی قیادت میں ٹیم مسلسل تین سال چیمپئن رہی ہے، اب اعجاز کیا کر پاتے ہیں
لیکن اعجاز نے جواب الفاظ سے نہیں، اپنی کارکردگی اور فیصلوں سے دیا۔
کراچی سے کالام تک جس بھی ایونٹ میں اعجاز نے کرکٹ کھیلی، وہ عموماً اوپننگ سے اپنی اننگز کا آغاز کرتے رہے۔ لیکن یہاں انہوں نے صرف اپنے بارے میں نہیں سوچا؛ جب بھی ٹیم کو ضرورت پڑی، اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کیا، ٹیم کے مفاد کو ترجیح دی اور ہر موقع پر قربانی دی۔
یہی اصل کپتانی ہے اپنے ریکارڈ سے پہلے ٹیم کی کامیابی کو رکھنا۔
اور آج اللہ تعالیٰ نے ان کی محنت، قربانی اور بہترین قیادت کا صلہ دے دیا
وہی Army Lines جو مسلسل تین سال چیمپئن رہی، اعجاز احمد کی قیادت میں بھی فائنل تک پہنچ چکی ہے

کپتان بدل سکتا ہے، مگر چیمپئن ٹیم کی روایت نہیں بدلتی
اعجاز احمد کو سلام
پریشر میں بھی کھڑے رہے، ٹیم کے لیے اپنے نمبر قربان کیے، اور آخرکار Army Lines کو فائنل تک پہنچا دیا
اب ایک قدم اور… ان شاء اللہ چوتھی ٹرافی بھی Army Lines کے نام

Army Lines الحمدللہ روایت پھر برقرار2023 سے کالام پریمیر لیگ کی فاتح Army Lines نے اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہو...
25/08/2026

Army Lines
الحمدللہ روایت پھر برقرار
2023 سے کالام پریمیر لیگ کی فاتح Army Lines نے اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی فائنل میں جگہ بنا لی
سیمی فائنل میں ارتغل کو شکست دے کر Army Lines نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ چیمپئن ٹیم کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر اس کی فاتحانہ روایت ہمیشہ قائم رہتی ہے
اس سال ٹیم کی قیادت سنبھالنے والے کپتان اعجاز نے شاندار کپتانی کرتے ہوئے Army Lines کو ایک بار پھر فائنل تک پہنچا دیا
No Rising Star. No Artghal. One Man Army — ARMY LINES!
The Champions are back in the Final!

24/08/2026

Today Player Off The Match First Sami Final Brilliant Baiting 95 Runs Surab Khan
Kalam United Qualifying To Final

  کالام یونائٹیڈ فائنل میں کوالیفائی کر گئیکالام پریمیر لیگ میں کالام یونائٹیڈ نے سیمی فائنل میں رائزنگ سٹار کو شاندار ا...
24/08/2026


کالام یونائٹیڈ فائنل میں کوالیفائی کر گئی
کالام پریمیر لیگ میں کالام یونائٹیڈ نے سیمی فائنل میں رائزنگ سٹار کو شاندار انداز میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یونائٹیڈ نے 220 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا جواب میں رائزنگ سٹار کی پوری ٹیم صرف 80 رنز پر ڈھیر ہوگئی



23/08/2026


22/08/2026

بوم بوم کرکٹ گراؤنڈ کالام 🌦️

22/08/2026

کالام پریمیر لیگ سیزن 12
سابق صوبائی وزیرِ کھیل سید عقیل شاہ نے کالام پریمیر لیگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات اور خطاب کیا۔
سید عقیل شاہ نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کالام پریمیر لیگ کی انتظامیہ کو سپورٹس کا سامان بھی فراہم کیا۔
کالام پریمیر لیگ کی انتظامیہ سید عقیل شاہ کی اس بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

Today Quater Final Match Player Off The Match Wajid Kohistani 82 Runs Not Out Wel Palyed 🙌⚡️
22/08/2026

Today Quater Final Match Player Off The Match Wajid Kohistani 82 Runs Not Out Wel Palyed 🙌⚡️

Address

Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam primeir league KPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share