گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان

  • Home
  • Pakistan
  • Kala
  • گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان ہمارا مشن
مفت مگر معیاری تعلیم
مفت کتابیں
سرسبزوشاداب گراؤنڈ
کھلے ہوادار کمرے

With Al-Madina Bakers kala – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
18/03/2026

With Al-Madina Bakers kala – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

18/03/2026

🌟📚 انگلش مضمون میں Full Marks لینے کا مکمل اور آسان فارمولا 📚🌟
⭐ ہر طالبعلم کے لیے لازمی گائیڈ ⭐

اکثر طلبہ Essay اچھی تیاری کے باوجود صرف غلط طریقۂ تحریر اور کمزور ترتیب کی وجہ سے مکمل نمبر حاصل نہیں کر پاتے۔ اگر آپ نیچے دی گئی آسان اور مؤثر ہدایات پر عمل کریں تو ان شاء اللہ بہترین Marks لینا آسان ہو جائے گا۔

✅ بہترین طریقۂ پیراگراف (Sandwich Formula)
ہر پیراگراف کو منظم انداز میں لکھیں۔
▪️ سب سے پہلے ایک واضح جملہ لکھیں جس سے موضوع سمجھ آ جائے۔
▪️ اس کے بعد 3 سے 4 جملوں میں وضاحت اور مثالیں دیں۔
▪️ آخر میں مختصر خلاصہ لکھیں اور اگلی بات سے تعلق جوڑیں۔

✅ خوبصورت ترتیب Presentation (پریزنٹیشن)
مضمون کی صفائی اور ترتیب کے بھی اچھے خاصے نمبر ہوتے ہیں۔
▪️ عنوان صفحے کے درمیان میں نمایاں اور صاف لکھیں۔
▪️ ذیلی عنوانات جیسے Introduction ، Body اور Conclusion الگ واضح کریں۔
▪️ اہم الفاظ، تاریخیں اور Quotes کو ہلکا سا Highlight کریں۔

✅ مؤثر الفاظ Linking Words (لنکنگ ورڈز)
مضمون کو لمبا، مربوط اور متاثر کن بنانے کے لیے استعمال کریں۔
▪️ مزید وضاحت کے لیے Furthermore ، Moreover ، In addition
▪️ تضاد ظاہر کرنے کے لیے However ، On the other hand ، Despite this
▪️ نتیجہ بتانے کے لیے Therefore ، Consequently ، As a result

✅ مضبوط الفاظ Vocabulary (ووکیبلری)
سادہ الفاظ کی جگہ اعلیٰ درجے کے الفاظ لکھیں تاکہ Examiner متاثر ہو۔
▪️ Good کی جگہ Excellent یا Admirable
▪️ Big کی جگہ Enormous یا Vast
▪️ Think کی جگہ Believe یا Consider

✅ اہم اصول Three Quotes Rule (تین اقتباسات)
مضمون کو مضبوط بنانے کے لیے کم از کم تین Quotes لکھیں۔
▪️ آغاز میں توجہ حاصل کرنے کے لیے
▪️ درمیان میں دلیل مضبوط کرنے کے لیے
▪️ آخر میں بہترین تاثر چھوڑنے کے لیے

📌 لازمی آخری ہدایات Checklist (چیک لسٹ)
✔ دونوں سائیڈ صاف Margin لگائیں
✔ غلطی ہونے پر Whitener استعمال نہ کریں، صرف ایک لائن سے کاٹیں
✔ دہم جماعت کا Essay تقریباً 2 سے 3 صفحات
✔ بارہویں جماعت کا Essay تقریباً 4 سے 5 صفحات
✔ لکھائی صاف، سادہ اور آسانی سے پڑھنے کے قابل ہو

✨ یاد رکھیں: بہترین Content اور خوبصورت Presentation ہی Full Marks کا راز ہے۔

With Al-Madina Bakers kala – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
15/01/2026

With Al-Madina Bakers kala – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

25/09/2025
03/08/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن میں پینے کا پانی بہت کڑوا ہے۔۔۔کوئ دوست جس کا کسی این جی اوز کے ساتھ تعلق ہے تو وہ میٹھے پانی کا بور ہی کرا دے۔۔۔ثواب کےلیے

اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت ریے۔آمین
23/03/2025

اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت ریے۔آمین

ایک ہی ملک، ایک ہی نیوز پیپر، ایک ہی صفحہ پر ڈنکے کی چوٹ پر طاقتور حلقوں کیلئے مراعات کی بارش جبکہ دوسری طرف نچلے طبقے ا...
22/03/2025

ایک ہی ملک، ایک ہی نیوز پیپر، ایک ہی صفحہ پر

ڈنکے کی چوٹ پر طاقتور حلقوں کیلئے مراعات کی بارش جبکہ دوسری طرف نچلے طبقے اور عام تنخواہ داروں کیلئے۔۔👎

داخلہ مہم جاری ہے۔     ایک بار سکول کا وزٹ لازمی کریں۔۔۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان Sajjad Akbar شہزاد با...
22/03/2025

داخلہ مہم جاری ہے۔
ایک بار سکول کا وزٹ لازمی کریں۔۔۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان Sajjad Akbar شہزاد بابر جٹ لنگاہ fans Iftikhar Hssain Imran Lashari

17/03/2025

Address

Ramin Road
Kala
32160

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رائمن، ڈیرہ غازیخان:

Share