Apna Lehri اپنا لہڑی

Apna Lehri اپنا لہڑی اگر آپ سچے پاکستانی ہیں یا پردیسی ہیں تو اپنے دیس کے رنگ دیکھنے کے لیئے یہ پیج ضرور لائک کریں

ناران میں 1 لاکھ گاڑیاں دیکھ کر اگر آپ نے یہ نتیجہ نکال لیا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں، تو پھر چند بھرے ہوئے ریسٹورنٹس دیکھ ...
05/06/2026

ناران میں 1 لاکھ گاڑیاں دیکھ کر اگر آپ نے یہ نتیجہ نکال لیا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں، تو پھر چند بھرے ہوئے ریسٹورنٹس دیکھ کر غربت بھی ختم قرار دے دیجیے۔

1 لاکھ گاڑیاں، فی گاڑی اوسط 5 افراد = 5 لاکھ لوگ۔
24 کروڑ آبادی میں یہ صرف 0.2٪ بنتے ہیں۔

یعنی 0.2٪ لوگوں کو دیکھ کر 99.8٪ عوام کی معاشی مشکلات کا انکار کیا جا رہا ہے۔

چند سیاحتی مقامات کی رونق، پورے ملک کی خوشحالی کا ثبوت نہیں ہوتی۔ اصل پاکستان اُن لوگوں کا بھی ہے جو مہنگائی، بلوں اور روزمرہ اخراجات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ 💔

04/06/2026

" الحمدللہ "
لہڑی اور گردو نواح میں جون کے مہینے میں ٹھنڈی ٹھار صبح کا آغاز ❤️

04/06/2026

لہڑی میں اولے اور شدید طوفانی بارش 🌧

📢 **تلاشِ گمشدہ**اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ تصویر میں موجود بکری گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی کو یہ بکری کہیں نظر آئے یا اس کے ب...
03/06/2026

📢 **تلاشِ گمشدہ**
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ تصویر میں موجود بکری گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی کو یہ بکری کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
📞 **رابطہ:** راجہ طالب
📱 **فون نمبر:** 03315251996
آپ کا معمولی سا تعاون کسی کی قیمتی امانت واپس دلانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

01/06/2026

آج یکم جون مگر محسوس ایسا ہو رہا ہے جیسے یکم اپریل الحمدللہ موسم بہت خوشگوار ہے ❤️

عید مبارک لہڑی میں عید کی نماز لہڑی عید گاہ میں ادا کی گئی ❤️
27/05/2026

عید مبارک لہڑی میں عید کی نماز لہڑی عید گاہ میں ادا کی گئی ❤️

26/05/2026

انشاءﷲ لہڑی میں نمازِ عید لہڑی عید گاه میں 7 بجے اداء کی جائے گی خطبہ و امامت پیر سید سجاد حیدر شاہ صاحب فرمائیں گے ❤️

Address

Lehri Punjab
Kahuta
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Lehri اپنا لہڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share