Govt Boys High School Sore Tehsil Kahuta DEA Rawalpindi

Govt Boys High School Sore Tehsil Kahuta DEA Rawalpindi گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوڑ ، تحصیل کہوٹہ ، ضلع راولپنڈی

24/08/2026
19/05/2026

مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار سکول شفٹ وین ایک افسوسناک حادثے میں جل کر خاکستر ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس حادثے میں تمام طلباء، اساتذہ اور ڈرائیور محفوظ رہے۔
ہم اس نقصان پر دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ خصوصاً ڈرائیور صاحب کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس مشکل گھڑی میں صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس نقصان کا بہترین نعم البدل عطا کرے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار میڈم سیدہ ارم زرین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سکول ہیڈ ماسٹر و ج...
19/05/2026

مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار میڈم سیدہ ارم زرین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سکول ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف نے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول سوڑ میں آپ کی شاندار کارکردگی نے طلبہ، اساتذہ اور ادارے پر مثبت اثرات مرتب کیے۔
آپ کی انتھک محنت اور بہترین کردار ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔
بہترین تمناؤں کے ساتھ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوڑ

Address

Village Sore
Kahuta
47330

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Sore Tehsil Kahuta DEA Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share