Voice of Tapyali

Voice of Tapyali Connecting Tapyali with the World �
News • Events • Welfare • Overseas Updates • Community Voice

  🏞️ آئیے، اپنے گاؤں ٹپیالی کی خوبصورتی دنیا کو دکھائیں۔ ❤️
14/07/2026


🏞️ آئیے، اپنے گاؤں ٹپیالی کی خوبصورتی دنیا کو دکھائیں۔ ❤️

🌿 ٹپیالی راجگان کی خوبصورتی — ہماری پہچان۔🌿آئیے مل کر اپنے گاؤں کا حسن دنیا تک پہنچائیں۔ 💚
14/07/2026

🌿 ٹپیالی راجگان کی خوبصورتی — ہماری پہچان۔🌿
آئیے مل کر اپنے گاؤں کا حسن دنیا تک پہنچائیں۔ 💚

ٹپیالی کی سرسبز وادیوں کا ہر منظر قدرت کی خوبصورتی کا حسین شاہکار ہے۔ 💚🌿"جہاں ہر منظر سکون دے… وہی ہے ہمارا پیارا ٹپیالی...
13/07/2026

ٹپیالی کی سرسبز وادیوں کا ہر منظر قدرت کی خوبصورتی کا حسین شاہکار ہے۔ 💚🌿

"جہاں ہر منظر سکون دے… وہی ہے ہمارا پیارا ٹپیالی۔ ❤️🌿 "

13/07/2026

اللہ پاک آپ سب کی محنت قبول فرمائے اور گاؤں ٹپیالی کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

🌿 ہمارے گاؤں ٹپیالی راجگاں کی خوبصورتی 🌿سبز میدان، ٹھنڈی ہوائیں اور چرنے والے مویشی… یہی تو ہمارے گاؤں کی اصل پہچان ہے۔ا...
11/07/2026

🌿 ہمارے گاؤں ٹپیالی راجگاں کی خوبصورتی 🌿

سبز میدان، ٹھنڈی ہوائیں اور چرنے والے مویشی… یہی تو ہمارے گاؤں کی اصل پہچان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور برکتوں سے آباد رکھے۔ آمین۔ 🤲💚

📍Voice of Tapyali – اپنے گاؤں کی آواز

🌿🐄

🕌 جامع مسجد ٹپیالی راجگاںدلوں کو جوڑنے والی، ایمان کو تازگی دینے والی ہماری پیاری مسجد۔اللہ تعالیٰ اس بستی پر اپنی رحمتی...
11/07/2026

🕌 جامع مسجد ٹپیالی راجگاں
دلوں کو جوڑنے والی، ایمان کو تازگی دینے والی ہماری پیاری مسجد۔
اللہ تعالیٰ اس بستی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اہلِ ٹپیالی راجگان کی توجہ کے لیے اہم اطلاع 📢باغ سے قبرستان تک والی گلی کل صبح 8 بجے سے اگلے دن صبح 8 بجے تک مرمت کے کام...
10/07/2026

اہلِ ٹپیالی راجگان کی توجہ کے لیے اہم اطلاع 📢
باغ سے قبرستان تک والی گلی کل صبح 8 بجے سے اگلے دن صبح 8 بجے تک مرمت کے کام کی وجہ سے بند رہے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑیاں (خصوصاً سوزوکیاں) اور مال مویشی متبادل راستے سے گزاریں اور کام کی تکمیل میں ہمارا تعاون کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔ 🤝

چار سال گزر گئے، نہ کام مکمل ہوا نہ مسائل ختم ہوئے،
09/07/2026

چار سال گزر گئے، نہ کام مکمل ہوا نہ مسائل ختم ہوئے،

Address

Tapyali
Kahuta
47330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Tapyali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category