Revenue Office Electricity Haveli Kahuta

Revenue Office Electricity Haveli Kahuta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Revenue Office Electricity Haveli Kahuta, Government Organization, Revenue Office Electricity near DHQ Hospital Haveli Kahuta AJK, Kahuta.

ریونیو آفیسر برقیات عابد خان صاحب کے تایا خاجی عبدالغنی صاحب آج قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں  جنکی نماز جنازہ آج دن تقری...
28/11/2025

ریونیو آفیسر برقیات عابد خان صاحب کے تایا خاجی عبدالغنی صاحب آج قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج دن تقریباً 4 بج تک کہوٹہ میں ادا
کی جائے گی
جنازے کا اعلان وقت مقرر کرنے کے بعد کیا جائے گا

ایسے صارفین جن کا بغیر میٹر نصبگی غیر قانونی کنکشن لگا ہوا ہے اور اپنا کنکشن رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں وہ 1000 روپے ماہانہ...
18/09/2024

ایسے صارفین جن کا بغیر میٹر نصبگی غیر قانونی کنکشن لگا ہوا ہے اور اپنا کنکشن رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں وہ 1000 روپے ماہانہ قسط کے حساب سے نیا میٹر 6 مساوی اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ اس سے با خبر ہو سکیں۔ شکریہ

06/06/2024
27/10/2023

ماہ اکتوبر 2023 کے بلات بجلی کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوے آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر کی گی ہےلہہذا بجلی صارفین 30 اکتوبر تک بغیر سر چارج بل جمع کروا سکتے ہیں۔

02/10/2023

اطلاع برائے بجلی صارفین۔
عوامی مفاد کے پیش نظر حکومت آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے بلات بجلی کی آخری تاریخ میں 04 اکتوبر بروز بدھ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ صارفین اپنے بجلی کے بلات بغیر کسی اضافی چارجز/LPS جمع کروا سکتے ہیں۔ اس بارے میں ڈویژن کہوٹہ کے جملہ بنکس و پوسٹ آفسز کو تحریری طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔
منجانب
ریونیو آفس برقیات حویلی کہوٹہ

Address

Revenue Office Electricity Near DHQ Hospital Haveli Kahuta AJK
Kahuta

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revenue Office Electricity Haveli Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share