مرکزی مسلم لیگ کہوٹہ

مرکزی مسلم لیگ کہوٹہ پیج براۓ مرکزی مسلم لیگ حلقہ پی پی 7 کہوٹہ 🌹

19/10/2024

اللہ ہمیں اس ذلت سے محفوظ رکھے

19/10/2024
03/05/2024

ایمانداروں... آپ کی بائیکاٹ ان کمپنیوں کو اس قدر پریشان کئے ہوے ہیں کہ جہاں یہ من مانیاں کرتے تھے، آج پاوں پکڑنے پر اتر آئے ہیں.

پھر ایک طرح سے یہ ہمارے ایمانی غیرت کا ٹیسٹ بھی لے رہے ہیں اور ہم نے بہت سوں کا ایسے موقع پر ایمان کا جنازہ نکلتے دیکھا ہے.
ہم نے استقامت کیلئے رب سے خصوصی دعائیں مانگنی چاہیے اور اس بائیکاٹ کو جاری رکھنا ہے..

03/05/2024

مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان صاحب کی قیادت میں مفتی منیب الرحمن صاحب سے ملاقات
وفد نے مفتی منیب الرحمن صاحب سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
ملاقات میں ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

03/05/2024

اللّٰہ تعالیٰ سے زیادہ بھی کوئ آپ سے محبت کر سکتا ہے ؟
تو پھر کیوں نہیں اللّٰہ سے دل لگاتے ؟
تو پھر کیوں نہیں اللّٰہ تعالیٰ کی باتیں مانتے ؟

29/08/2023
22/07/2023

حضرت عمرؓ کی دین داری!
رسول اللہﷺ نے خواب میں دیکھا کہ عمر بن خطاب چل رہے تھے اور ان کی لمبی قمیص ساتھ گھسٹی جا رہی تھی۔ آپ ﷺ نے اس خواب کی تعبیر دین بیان فرمائی : ’’ یعنی سیدنا عمرؓ فہمِ دین میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔‘‘
( صحیح بخاری : 3691 )

22/07/2023

رسول اللہﷺ نے محرم کو اللہ کا مہینہ قرار دیا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رمضان المبارک کے بعد اللہ کے مہینے محرم کے روزے سب روزوں سے افضل ہیں اور فرض نماز کے بعد افضل ترین نماز رات کے وقت پڑھی جانے والی نماز( تہجد) ہے۔
(صحیح مسلم:1163 )

Address

Near Millinium Velly Marriage Hall Tehseel Chok
Kahuta

Telephone

+923485203542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی مسلم لیگ کہوٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مرکزی مسلم لیگ کہوٹہ:

Share

Category