apna pan

apna pan entertainment�

04/05/2026
20/04/2026

ایک گاؤں میں ایک محنتی کسان اپنے چار بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا۔ ایک دن اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ وفات پا گیا۔ اس کے بعد ساری زمین اور ذمہ داری بیٹوں کے پاس آ گئی۔ تینوں بھائیوں نے مشورہ کیا کہ بڑا بھائی زمین سنبھالے گا۔
کچھ عرصے بعد بڑا بھائی لالچی اور بے ایمان ہو گیا اور منافع کا آدھا حصہ خود رکھنے لگا۔ باقی بھائی تنگ آ گئے اور اس سے سوال کیا۔ اس کی بے ایمانی نے بھائیوں میں نفرت پیدا کر دی۔

Address

Kahror Pakka
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apna pan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category