محمود آزاد

محمود آزاد �زندگی آمد براۓ بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی�

07/05/2025

There is no power on Earth that can Undo Pakistan 🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟میں...
04/03/2025

ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔
سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے۔
(ھمارے ہاں کیا ھوتا ھے)
تبدیلیاں کرنی پڑی گی۔
تب ہی ہم رب کو راضی کر لیں گے۔

میری طرف سے تمام اہل اسلام بلخصوص وی سی راجوال کو رمضان المبارک کی آمد،خوشیاں اور رحمتیں بہت بہت مبارک ہوں۔ صدر نوجوانان...
01/03/2025

میری طرف سے تمام اہل اسلام بلخصوص وی سی راجوال کو رمضان المبارک کی آمد،خوشیاں اور رحمتیں بہت بہت مبارک ہوں۔
صدر نوجوانان اتحاد راجوال۔
محمودآزاد

Address

Kaghan
Kaghan
21210

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمود آزاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to محمود آزاد:

Share

Category