Hayya Ala Al Falah Welfare Foundation

Hayya Ala Al Falah Welfare Foundation The Official Account of Hayyal Al Falah Welfare Foundation

جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہونگے۔۔زندگی سوائے اذیت کے کچھ نہیں
04/06/2026

جینے کے لیے سوچا ہی نہیں
درد سنبھالنے ہونگے۔۔
زندگی سوائے اذیت کے کچھ نہیں

میٹھے  لوگو کو نمکین عید مبارک 🎀❤️  walfear foundation
27/05/2026

میٹھے لوگو کو نمکین عید مبارک 🎀❤️

walfear foundation

جہاں گناہ دھلتے ہیں، جہاں رحمتیں برستی ہیں ♥️
26/05/2026

جہاں گناہ دھلتے ہیں، جہاں رحمتیں برستی ہیں ♥️

20/05/2026

”اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“

(سیدنا ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن مسعود)

ہمارے ادارے کو دعاؤں میں یاد رکھیں

20/05/2026

حضرت اقدس خواجہ والی کامل حضرت مولانا محمد عبد الغفار حنفی چشتی صابری قادری نقشبندی مہاجر مدنی نوراللہ مرقدہ
بانی حی علی الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن کبیروالا پاکستان

اللہ پاک درجات کو مزید بلند فرمائیں اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

🫡ماں تجھے سلام 🫡رحمت،برکت،ایثار وقربانی،محبت شفقت کا شجر "ماں"اک نعمت متبرکہ!"​ماں وہ ہستی ہے جس کی ممتا اور قربانی کسی ...
10/05/2026

🫡ماں تجھے سلام 🫡رحمت،برکت،ایثار وقربانی،محبت شفقت کا شجر "ماں"اک نعمت متبرکہ!
"​ماں وہ ہستی ہے جس کی ممتا اور قربانی کسی تعارف یا دکھاوے کی محتاج نہیں۔ اس مدر ڈے پر، ہم سلام پیش کرتے ہیں ان تمام ماؤں کو جو بنا عرض وغائیت،بے لوث جذبہ سےخاموشی سے اپنے بچوں کی زندگیوں کو سنوارنے میں مصروف ہیں۔
​وہ ہاتھ جو ہماری رہنمائی کرتے ہیں، وہ دعائیں جو ہمیں بلاؤں سے بچاتی ہیں اور وہ بے غرض پیار جو معاشرے کی نظروں سے اوجھل رہ کر بھی ایک پوری نسل کی آبیاری کرتا ہے، وہی اصل طاقت ہے۔"
​آج کا دن ان عظیم ماؤں کے نام، جن کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔ ماں تجھے سلام 🫡
​مدر ڈے مبارک! ❤

‏اولاد کو دنیا کے فتنوں سے بچانے کا خوف، آپ کو پہلے اپنی اصلاح کرنے پر آمادہ کرتا ہے، کیونکہ والدین کی اپنی ذات کی اصلاح...
28/04/2026


اولاد کو دنیا کے فتنوں سے بچانے کا خوف، آپ کو پہلے اپنی اصلاح کرنے پر آمادہ کرتا ہے، کیونکہ والدین کی اپنی ذات کی اصلاح ہی بچوں کی اصلاح کی اصل بنیاد ہے۔
سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ایک بار اپنے بیٹے سے فرمایا: ”اے میرے بیٹے! میں تیری خاطر اپنی نمازوں میں (مزید) اضافہ کرتا ہوں، اس امید پر کہ اللہ تعالیٰ تیرے معاملے میں میری لاج رکھے۔“
پھر انہوں نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان تلاوت کیا:
﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾

الخَوف عَلىٰ الذُريّة مِن فِتن الدُنيا؛ يدفَعك إلىٰ إصلَاح نَفسك أولًا، لأنّه أسَاس صلَاح الأبنَاء
قال سَعيد بن المُسيّب لابنِه ذاتَ يَوم: لأزيدَنّ فِي صَلاتي مِن أجلِك يا بُنيّ رجَاء أن أُحفَظ فِيك..
ثم تلَا قَول اللّٰه تعالىٰ: ﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾.

18/04/2026

"آپ ﷺ کی انگلیاں لمبی اور جڑ سے سرے تک ایک جیسی متناسب تھیں۔ یہ انگلیاں جمال کا شاہکار تھیں، جن کے اشارے سے کائنات کے نظام بدل جایا کرتے تھے"۔ ❤🫀

18/04/2026

“ العلم بلا عمل جنون، والعمل بغير علم لا يكون “

-بغیر عمل کے علم دیوانگی ہے، اور بغیر علم کے عمل ہو ہی نہیں سکتا۔"

🌙 رمضان المبارک کی نورانی گھڑیاں، جمعۃ المبارک کی برکتیں اور شاید لیلۃ القدر کی ساعتیں قریب ہوں… آؤ اپنے لبوں کو درودِ پ...
13/03/2026

🌙 رمضان المبارک کی نورانی گھڑیاں، جمعۃ المبارک کی برکتیں اور شاید لیلۃ القدر کی ساعتیں قریب ہوں… آؤ اپنے لبوں کو درودِ پاک سے سجا لیں 🤍
🌸 کیا خبر انہی لمحوں میں کوئی درود ہماری تقدیر بدل دے اور رب کی رحمتیں ہمارے دلوں پر برسنے لگیں 🌹
🤲 آؤ پیارو! کثرت سے درود پڑھتے جائیں، کہ یہی ذکر ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت اور اللہ کی رضا کے قریب لے جاتا ہے 🕊️

Address

Zakriya Street Jhang Road Kabirwala District Khanewal
Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayya Ala Al Falah Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category